پیر, جون 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لداخ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-21
in مقامی خبریں
A A
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کابینہ میں توسیع نہ کرنے پر وحید پرہ نے عمر عبداللہ کو تنقید کا نشانہ بنایا

سیاحتی سرگرمیوں کی بحالی وقت کی اہم ضرورت:میر

سرینگر//
لداخ یونین ٹریٹری میں پیر کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت۰ء۴ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی۱۰کلو میٹر تھی۔
نیشنل سیٹر فار سیسمالوجی کے مطابق لداخ میں پیر کی صبح۵بجکر۴۹منٹوں پر زلزلے کے جھٹکے آئے ۔انہوں نے کہا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت۰ء۴ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی۱۰کلو میٹر تھی۔
تاہم اس زلزلے سے کسی قسم کے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
قبل ازیں جموں وکشمیر میں ۱۸مئی کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا تھا۔
ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت۵ء۳ریکارڈ ہوئی تھی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی۱۰کلو میٹر تھی۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر زلزلیاتی پیمانے پر سب سے زیادہ خطرناک زون پانچ اور چار میں آتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر کا مستقبل بہت روشن ہے ‘ یہ جمہوری خودمختاری اور امنگوں کے مینار کے طور پر کام کریگا:مودی

Next Post

کشمیر میں۲۷مئی تک موسم خشک رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پی ڈی پی کے محبوس لیڈر وحید پراکی ضمانت کا ہائی کا فیصلہ محفوظ
مقامی خبریں

کابینہ میں توسیع نہ کرنے پر وحید پرہ نے عمر عبداللہ کو تنقید کا نشانہ بنایا

2025-06-15
کانگریس کا جموںکشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ
مقامی خبریں

سیاحتی سرگرمیوں کی بحالی وقت کی اہم ضرورت:میر

2025-06-15
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد
مقامی خبریں

جموں:مویشی اسمگلر سمیت دو افراد پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

2025-06-15
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
مقامی خبریں

اودھم پور سڑک حادثے میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

2025-06-14
مقامی خبریں

اودھم پور میں افیون کی کاشت تباہ، ملزم گرفتار:پولیس

2025-06-14
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-13
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
مقامی خبریں

اودھم پور میں منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج:پولیس

2025-06-13
کشمیر میں تین ماہ طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے
مقامی خبریں

جموں وکشمیر میں گرمی کی لہر محکمہ تعلیم نے گائیڈ لائنز جاری کیں

2025-06-13
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

کشمیر میں۲۷مئی تک موسم خشک رہنے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.