پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جنوبی کشمیر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-19
in تازہ تریں
A A
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۹مئی

اننت ناگ اور شوپیاں میں ملی ٹینٹوں حملے کے بعد جنوبی کشمیر کے چار اضلاع میں سیکورٹی فورسز کو مستعد رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

ذرائع نے بتایا کہ جنوبی کشمیر کے چار اضلاع میں جگہ جگہ سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایاجاسکے ۔

اطلاعات کے مطابق شوپیاں کے ہر پورہ میں سرپنچ کی ہلاکت اور اننت ناگ میں دو سیاحوں پر حملے کے بعد جنوبی کشمیر میں فوج ، پولیس ، سی آر پی ایف اور دیگر سیکورٹی ایجنسیاں متحرک ہو گئی ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ جنوبی کشمیر کے چار اضلاع شوپیاں، پلوامہ ، اننت ناگ اور کولگام میں رات کا گشت تیز کیا گیا ہے ۔باوثوق ذرائع کے مطابق سرگرم ملی ٹینٹوں اور ان کے معاونین کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی گئی ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ جنوبی کشمیر کے حساس علاقوں میں جگہ جگہ فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی جو گاڑیوں کی باریک بینی سے تلاشی لے رہے ہیں۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ سابق سرپنچ کی ہلاکت میں ملوث ملی ٹینٹوں کو تلاش کرنے کی خاطر شوپیاں میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن لانچ کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ جائے وقوع کے اردگرد نصب سی سی ٹی وی فوٹیج کوبھی کھنگالاجارہا ہے تاکہ حملہ آوروں کی شناخت کرکے انہیں انجام تک پہنچایا جاسکے ۔

واضح رہے کہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر جنوبی کشمیر کے سبھی اضلاع میں انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے تاہم ہفتے کی شام ملی ٹینٹ حملوں کے بعد سیکورٹی ایجنسیوں کے کان کھڑے ہو گئے ہیں اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو ٹالنے کی خاطر چناوی جلسوں کے دوران سیکورٹی ایس او پیز پر سختی کے ساتھ عملدرآمد کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے کی تیاریاں مکمل

Next Post

بارہمولہ پارلیمانی حلقہ سہ رخی مقابلے کیلئے تیار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے کی تیاریاں مکمل

بارہمولہ پارلیمانی حلقہ سہ رخی مقابلے کیلئے تیار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.