بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

الیکشن کے دوران لوگوں کی پکڑ دھکڑ بند ہونی چاہئے:آزاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-18
in تازہ تریں
A A
وادی میں جنگجوئیت نہ ہونے کے برابر ہے‘ترقیاتی سرگرمیوں سے اس کا فائدہ اٹھا جائے:آزاد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۸مئی

ڈیموکریٹک پروگرسیو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے چیئرمین غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ الیکشن کے دوران لوگوں کو پکڑ دھکڑ بند ہونی چاہئے ۔ان باتوں کا اظہار انہوں نے ہفتے کے روجنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں نامہ نگاروں کے ساتھ کیا۔

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

لوگوں کی پکڑ دھکڑ کے الزامات کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا”جہاں بھی میں جاتا ہوں تو ہاں لوگ کہتے ہیں آج صبح میرے بیٹے کو اٹھایا گیا، کوئی کہتا ہے کہ کل میرے بیٹے کو اٹھایا گیا، کوئی کہتا ہے کہ پرسوں اٹھایا گیا“۔ان کا کہنا تھا”الیکشن کے دوران لوگوں کی اس طرح کی پکڑ دھکڑ بند ہونی چاہئے “۔

آزاد اننت ناگ ،راجوری لوک سبھا سیٹ کے لئے اپنے امید وار محمد سلیم پرے کے لئے مہم چلا رہے ہیں اس سیٹ کے لئے 25 مئی کو پولنگ ہوگی۔

سابق وزیر اعلیٰ نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ محمد سلیم پرے کو ووٹ ڈال کر کامیاب کریں۔انہوں نے کہا”لوگ محمد اسلم پرے کو کامیاب کریں یہ میری خواہش بھی ہے اور امید بھی ہے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں 27 مئی تک موسم خشک رہنے کا امکان

Next Post

ایک مضبوط حکومت نے 370کی دیوار کو گرادیا:مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
ایک مضبوط حکومت نے 370کی دیوار کو گرادیا:مودی

ایک مضبوط حکومت نے 370کی دیوار کو گرادیا:مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.