پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بشکیک میں ہندوستانی طلبائپر حکومت کی نظر:جے شنکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-18
in تازہ تریں
A A
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/ 18 مئی

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ہفتہ کو کہا کہ حکومت کرغزستان کی راجدھانی بشکیک میں ایک ہاسٹل میں مقامی لوگوں اور غیر ملکیوں کے درمیان ہونے والے زبردست احتجاج کے تناظر میں ہندوستانی طلبائپر نظر رکھے ہوئے ہے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ اس وقت حالات پرسکون ہیں اور انہوں نے ہندوستانی طلبائسے ہندوستانی سفارتخانے کے ساتھ مستقل رابطے میں رہنے کو کہا ہے ۔

جمہوریہ کرغز میں ہندوستانی سفارت خانے نے پوسٹ کیا”ہم اپنے طلبائکے ساتھ رابطے میں ہیں۔ صورتحال فی الحال پرسکون ہے لیکن طلبائکو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ فی الحال گھر کے اندر ہی رہیں اور کسی بھی مسئلے کی صورت میں سفارت خانے سے رابطہ کریں۔ ہمارا 24×7 رابطہ نمبر 0555710041 ہے“ ۔

اطلاعات کے مطابق مقامی لوگوں اور غیر ملکیوں کے درمیان مبینہ جھڑپوں کے بعد بشکیک کے کچھ حصوں میں رات بھر ہونے والے مظاہروں کے پیش نظر پولیس کو تعینات کر دیا گیا ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ 13 مئی کو دارالحکومت کے ایک ہاسٹل میں مقامی باشندوں اور غیر ملکیوں کے درمیان تصادم کے بعد مظاہرین کرمنجن دتکا اسٹریٹ اور چوئے ایونیو کے چوراہے کے قریب جمع ہوئے تھے اور انصاف کا مطالبہ کیا تھا۔ کچھ مظاہرین نے علاقے میں ٹریفک بلاک کر دی اور عمارتوں میں توڑ پھوڑ کی۔ سیکورٹی فورسز نے احتجاجی مظاہروں کے سلسلہ میں بڑی تعداد میں لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگر کانگریس اقتدار میں آئی تو رام مندر پر بلڈوزر چلائے گی :وزیر اعظم مودی

Next Post

جموں وکشمیر میں 27 مئی تک موسم خشک رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

جموں وکشمیر میں 27 مئی تک موسم خشک رہنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.