جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امرناتھ یاتراـیاتریوں کو پودے بطورپرسادفروخت کئے جائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-18
in اہم ترین
A A
’سٹکی بموں سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنا انتہائی اہم ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
امرناتھ شرائن بورڈ کی طرف سے امسال گھپا کے یاتریوں کو بورڈ کی نرسری میں اگائے جانے والے پودے بطور ’پرساد‘فروخت کئے جائیں گے ۔
بورڈ ذرائع نے بتایا کہ شرائن بورڈ نے امسال فیصلہ لیا ہے کہ نہاری کاہ بھون میں ایک دکان کھول دی جائے گی جہاں پودوں کو دستیاب رکھا جائے گا جن کو یاتریوں کو بطور پرسادفروخت کیا جائے گا۔
ذرائع نے کہا کہ یہ پودے شرائن بورڈ کی طرف سے چلائی جا رہی ایک نرسری میں اگائے جاتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پہلے یہ پودے نرسری کے گرد و پیش دیہات کے لوگوں کو رعایتی داموں میں فرخت کئے جاتے تھے ۔
بتادیں کہ کشمیر میں امسال شری امر ناتھ جی یاترا ۲۹جون سے شروع ہوگی اور۵۲دنوں پر محیط یہ یاترا۱۹؍اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔
دریں اثنا اس یاترا کیلئے رجسٹریشن کا عمل جاری ہے اور ذرائع کے مطابق گذشتہ ایک ماہ میں قریب تین لاکھ عقیدت مندوں نے ایڈوانس رجسٹریشن کرائی ہے ۔
امرناتھ گھپا جنوبی کشمیر کے ہمالیہ پہاڑیوں پر سطح سمندر سے ۳ہزار۸سو۸۰میٹر کی بلندی پر واقع ہے اور گھپا تک پہنچنے کے لئے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں روایتی ۴۸کلو میٹر طویل ننوان پہلگام راستہ اور وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں۱۴کلو میٹر طویل بالتل راستہ ہے ۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سال گذشتہ قریب ساڑھے چار لاکھ یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فرانسیسی شہری 13 ممالک سے پیدل ہوتا ہوا عمرہ کرنے پہنچ گیا

Next Post

الیکشن لڑنے پر آمادگی:جماعت وقت کی نزاکت کو سمجھتی ہے :محبوبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام

الیکشن لڑنے پر آمادگی:جماعت وقت کی نزاکت کو سمجھتی ہے :محبوبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.