بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۶۸ء۶۵ فیصد:تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کے نظر ثانی شدہ اعداد و شمار جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-12
in اہم ترین
A A
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

نئی دہلی//
الیکشن کمیشن کی طرف سے ہفتہ کو جاری کردہ نظر ثانی شدہ اعداد و شمار کے مطابق۷مئی کو لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں۶۸ء۶۵فیصد ووٹنگ ہوئی۔
ہفتہ کو کمیشن کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکاری ریلیز میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کی طرف سے۷؍اور۸مئی کو جاری کردہ دو پریس ریلیز کے مطابق جاری عام انتخابات۲۰۲۴کے فیز۳میں۹۳حلقوں میں۶۸ء۶۵فیصد ووٹنگ ہوئی تھی۔
انتخابات کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ۷مئی کو ہوئی تھی۔ کمیشن کی طرف سے۸مئی کو جاری کردہ ریلیز میں ووٹنگ کا اعداد و شمار۶۸ء۶۵فیصد بتایا گیا تھا۔۷مئی کو رات۱۱بجے جاری کردہ ریلیز میں ووٹنگ کا تناسب۴ء۶۴فیصد بتایا گیا تھا۔
کمیشن کی تازہ ترین ریلیز کے مطابق تیسرے مرحلے میں مرد ووٹرز کی ووٹنگ کا تناسب۸۹ء۶۶فیصد، خواتین ووٹرز کی ووٹنگ کا تناسب۴۱ء۶۴فیصد اور زمرہ کے ووٹرز کی ووٹنگ کا تناسب۲ء۲۵فیصد رہا۔
تیسرے مرحلے میں آسام کے چار پارلیمانی حلقوں میں زیادہ سے زیادہ۴۵ء۸۵فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا اور اتر پردیش کی۱۰نشستوں پر کم از کم۵۵ء۵۷فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
۱۹؍اپریل اور۲۶؍اپریل کو ہونے والے ان انتخابات کے پہلے اور دوسرے مرحلے میں بالترتیب۱ء۶۶ فیصد اور۷ء۶۶فیصد ووٹ ڈالے گئے تھے ۔ ان تین مرحلوں میں لوک سبھا کی کل۵۴۳سیٹوں میں سے۲۸۳سیٹوں کے لیے ووٹنگ مکمل ہو چکی ہے ۔
چوتھے مرحلے کی ووٹنگ ۱۳مئی کو ہوگی جس میں۱۰ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی کل۹۶ نشستوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں بارشوں کی پیش گوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج

Next Post

پونچھ میںآٹھویں روز بھی تلاشی آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
مینڈھر علاقے میں کچا مکان گر آنے سے ایک شخص کی موت، تین زخمی

پونچھ میںآٹھویں روز بھی تلاشی آپریشن جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.