ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیری پنڈت صبر سے کام لیں:منوج سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-21
in اہم ترین
A A
’پنچایتی ممبران دیہی تعمیرو ترقی کی بنیاد‘

Monaj Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

سرینگر//
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعے کے روز کہا کہ کشمیری پنڈتوں کی سیکورٹی اور اْن کے جائز مسائل کو حل کرنے کی خاطر تمام تر اقدامات اْٹھائے جائیں گے۔
سنہا نے کہا کہ کشمیر ی پنڈتوں کو صبر سے کام لینے کی ضرورت ہے۔اْن کے مطابق جموں وکشمیر میں ہر حال میں بھائی چارے کو برقرار رکھا جائے گا۔
ان باتوں کا اظہار لیفٹیننٹ گورنر نے سرینگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
سنہا نے بتایا کہ چاڈورہ میں کشمیری پنڈت ملازم راہل بھٹ کی ہلاکت کے بعد ایس آئی ٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور اس حوالے سے جوں ہی رپورٹ موصول ہوگی ضروری کارروائی عمل میں لانے سے بھی گریز نہیں کیا جائے گا۔
لیفٹیننٹ گورنرنے کہاکہ کشمیری پنڈتوں کو صبر سے کام لینے کی ضرورت ہے کیونکہ سرکار اْن کی سلامتی کو یقینی بنانے کی خاطر تمام تر اقدامات اْٹھا رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ راہل بھٹ کی ہلاکت کے بعد کشمیری پنڈتوں نے جتنے بھی جائز مسائل اْبھارئے اْنہیں حل کرنے کی بھر پور سعی کی جائے گی۔انہوں نے کہاکہ کشمیر وادی میں ہر ایک طبقے سے وابستہ لوگوں جن میں کشمیری پنڈت بھی شامل ہیں کو رہنے کا حق حاصل ہے۔
سنہا نے کہاکہ کشمیری پنڈت وادی میں کافی لمبے عرصے سے کام کر رہے ہیں اور کشمیر کے لوگ بھی چاہتے ہیں کہ وہ یہاں پر سکون کے ساتھ زندگی گزارے۔انہوں نے بتایا کہ انتظامیہ کشمیری پنڈتوں کی سیکورٹی اور اْن کے مفاد کا پوری طرح سے دھیان رکھ رہی ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ ہر حال میں بھائی چارے کو برقرار رکھا جائے گا۔
عمر عبدا للہ کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ایل جی منوج سنہا نے کہاکہ اعدادو شمار سے سب واقف ہیں لیکن اتنا میں ضرور کہنا چاہتاہوں کہ پچھلے سالوں کے مقابلے میں کشمیر میں حالات اب کافی بہتر ہوئے ہیں۔
رام بن میں پیش آئے المناک حادثے کے بارے میں ایل جی نے بتایا کہ اس سلسلے میں وہاں پر موجود آفیسران سے بات کی اور یہ کہ بچاو صورتحال پر خود نظر رکھے ہوئے ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوین چودھری کو جموں کشمیر سے چلتا کیا گیا ‘انتظامیہ میں پھیر بدل

Next Post

رام بن میں زیر تعمیر سرنگ کا حصہ ڈھہ گیا ‘ مزدور کی لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
رام بن میں زیر تعمیر سرنگ کا حصہ ڈھہ گیا ‘ مزدور کی لاش بر آمد

رام بن میں زیر تعمیر سرنگ کا حصہ ڈھہ گیا ‘ مزدور کی لاش بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.