منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’بی جے پی پوری طاقت کے ساتھ حکومت بنائیگی‘

کشمیر میں ہر طرف کنول کا پھول کھلے گا‘رینا کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-04
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

سرینگر///
بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کے جموںکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا نے جمعے کے روز کہاکہ اس وقت پورے ملک میں مودی کی لہر چل رہی ہے ۔
رینا نے کہاکہ بی جے پی تیسری مرتبہ مرکز میں حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائے گی ۔
بی جے پی یونٹ صدر نے دعویٰ کیا کہ اسمبلی انتخابات میں وادی کشمیر میں بھی کنول کا پھول کھلے گا ۔
ان باتوں کا اظہار رینانے کپواڑہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
رینا نے کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی کو جموں وکشمیر کے ساتھ ساتھ پورے ملک میں لوگوں کی حمایت حاصل ہے ۔انہوںنے کہاکہ اس وقت پورے ملک میں مودی جی کی لہر ہے اور یہ کہ بھاجپا تیسری مرتبہ مرکز میں حکومت تشکیل دینے میں کامیاب ہو جائے گی۔
ان کے مطابق بی جے پی نے چار سو پار کا نعرہ دیا ہے اور ہمیں پوری امید ہے کہ اس مشن میں ہم کامیاب ہو جائیں گے ۔
بی جے پی یونٹ صدر نے ڈاکٹرفاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ این سی اقتدار کی بھوکی ہے ۔
اسمبلی چناو کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رینا نے کہا’’اسمبلی انتخابات میں بی جے پی سرکار بنانے میں کامیاب ہو جائے گی اور وادی کشمیر میں ہر طرف کنول کا پھول کھلے گا‘‘۔
رینا نے کہاکہ بی جے پی وادی کشمیر میں سب سے مضبوط ترین سیاسی جماعت ہے ۔انہوں نے کہاکہ کشمیر کے ہر گاوں میں بی جے پی کا تنظیمی نیٹ ورک ہے ، ہزاروں کی تعداد میں ہمارے سرگرم ورکر ہیں اور لاکھوں کی تعداد میں وادی میں ہماری ممبر شپ ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اوڑی میں آتشزدگی تین رہائشی مکان خاکستر

Next Post

مشکوک افراد کی نقل و حمل کے بعدپونچھ میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کا آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
مینڈھر علاقے میں کچا مکان گر آنے سے ایک شخص کی موت، تین زخمی

مشکوک افراد کی نقل و حمل کے بعدپونچھ میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کا آغاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.