پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پانچ اگست 2019 کے فیصلوں کے خلاف لوگوں سے ووٹ مانگ رہے ہیں:عمر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-02
in تازہ تریں
A A
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲مئی

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ وہ پانچ اگست 2019 کے فیصلوں کے خلاف لوگوں سے ووٹ مانگ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم اس لڑائی میں اکیلے نہیں ہیں بلکہ ہمارے ساتھ اور بھی دوست ہیں۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

عمر کا الزام تھا کہ بی جے پی اور اس کے سٹار پرچارک مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔

سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو بارہمولہ میں کاغذات نامزدگی دائر کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

این سی نائب صدر نے کہا”پانچ اگست 2019 کو جموں وکشمیر کے ساتھ جو ہوا ہم اس کے خلاف ہیں اور لوگوں سے اس کے خلاف ووٹ مانگ رہے ہیں“۔ان کا کہنا تھا”ایسا نہیں ہے کہ ہم اس لڑائی میں اکیلے ہیں بلکہ ہمارے ساتھ اور بھی دوست ہیں اور ان دوستوں کی تعداد بڑھ رہی ہے“۔

عمر عبداللہ نے کہا”میں نے بیس برسوں کے بعد لوک سبھا انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی دائر کئے جبکہ دس برسوں سے کسی طرح کے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کئے “۔انہوں نے کہا کہ سال 2014 سے یہاں اسمبلی الیکشن منعقد نہیں ہوئے اور سال 2019 کے بعد یہ جموں وکشمیر میں ہو رہے سب سے بڑے انتخابات ہیں۔

سابق وزیر علیٰ کا کہنا تھا”ہم یہ انتخابات انڈیا الائنس کے ساتھ مل کر لڑ رہے ہیں اور امید ہے کہ ہم جموں کشمیر کی پانچوں اور لداخ کی لوک سبھا سیٹ پر بھی کامیابی حاصل کریں گے “۔

بی جے پی کے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں این سی نائب صدر نے کہا”ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی کو الیکشن میں مذہب کو استعمال کرنے کی کھلی چھوٹ دی گئی ہے “۔انہوں نے کہا”باقی پارٹیوں کے لئے مثالی ضابطہ اخلاق ہے لیکن یہ ضابطہ اخلاق بی جے پی کے دروازے تک نہیں پہنچتا ہے بلکہ بی جے پی اور اس کے سٹار پرچارک نہ صرف مذہب کا استعمال کر رہے ہیں بلکہ لوگوں کو بھی تقسیم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے“۔

عمر کا کہنا تھا”بد قسمتی سے ملک میں نفرت پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔“

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمر عبداللہ نے بارہمولہ لوک سبھا سیٹ کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کئے

Next Post

کٹھوعہ کے بنی جنگل میں مفرور ملی ٹینٹوں کی تلاش دوسرے روز بھی جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری

کٹھوعہ کے بنی جنگل میں مفرور ملی ٹینٹوں کی تلاش دوسرے روز بھی جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.