پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وائلو اننت ناگ میں خاتون ڈوب کر جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-28
in مقامی خبریں
A A
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے وائلو کوکرناگ میں ایک خاتون ڈوب کر ہلاک ہوگئی۔
ایک عہدیدار نے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ پنڈوبل وائلو کے شوکت احمد فتن کی۴۰سالہ بیوی شہنازہ بیگم پنڈوبل وائلو کے برینگی نالہ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔
عہدیدار نے بتایا کہ اسے ایس ڈی ایچ کوکرناگ لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
بی ایم او لارنو نے خاتون کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ خاتون فی الحال ایس ڈی ایچ کوکرناگ میں ہے اور قانونی کارروائی کے بعد انہیں اہل خانہ کے حوالے کردیا جائے گا۔
دریں اثنا پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین کیلئے اضافی پیٹریاٹ میزائلوں سمیت چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان

Next Post

’اگر این سی نے انڈیا بلا ک کو ۳۷۰ کی بحالی کا عوامی عہد کرایا تو الیکشن سے دستبردار ہوں گا ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے : سجاد غنی لون

’اگر این سی نے انڈیا بلا ک کو ۳۷۰ کی بحالی کا عوامی عہد کرایا تو الیکشن سے دستبردار ہوں گا ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.