پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

یو پی ایس سی کے نتائج: جموں کشمیر سے ۱۱؍امیدواروں کی کامیابی

کامیاب امیدواروں میں کچھ جے کے اے ایس اور جے کے پی ایس افسران بھی شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-18
in مقامی خبریں
A A
پارلیمانی کمیٹی کی سول سروس امتحان کا عمل۱۵ ماہ کے بجائے چھ ماہ میں مکمل کرانے کی سفارش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جموں و کشمیر کے گیارہ امیدواروں نے اس سال یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) سول سروس کے امتحانات کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔
یو پی ایس سی امتحانات کے نتائج کا اعلان کمیشن نے منگل کو کیا تھا۔
یو پی ایس سی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اس سال سول سروس کا امتحان۱۰۱۶ امیدواروں نے پاس کیا ہے جس میں ریاست اتر پردیش کے آدتیہ سریواستو نے سلیکشن لسٹ میں ٹاپ کیا ہے۔
جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ کے چوبیس سالہ انمول راٹھور نے امتحان میں ساتویں آل انڈیا رینک (اے آئی آر) حاصل کی ہے۔ انمول نے جموں و کشمیر سول سروس امتحان (جے کے سی ایس ای)۲۰۲۲ میں بھی ٹاپ کیا تھا اور اس وقت جموں کے ریونیو ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں تربیت حاصل کر رہی ہیں۔
انمول نے اس موقع پر کہا کہ انہوں نے اپنی تعلیم اپنے گھر سے ہی مکمل کی، سوائے کچھ ماک ٹیسٹوں اور یو پی ایس سی مینز ٹیسٹ سیریز کے، جس کیلئے انہوں نے دہلی میں شرکت کی تھی۔
انمول کے مطابق ’’میں نے آن لائن دستیاب مواد کا استعمال کرتے ہوئے از خود (یو پی ایس سی کے لیے) تیاری کی۔ میں کہوں گی کہ اس خطے کے نوجوانوں میں بہت زیادہ صلاحیت موجود ہے بشرطیکہ ان کی توانائی کو صحیح سمت میں استعمال کیا جائے۔‘‘
کٹھوعہ ضلع کے ایک اور امیدوار ارجن گپتا نے سلیکٹ لسٹ میں۳۲ واں رینک حاصل کی ہے۔
سرینگر ضلع کے منان بھٹ نے اس سال ۸۸ واں درجہ حاصل کیا ہے۔ اس سے قبل وہ سول سروسز کے امتحان میں بھی۲۳۱ اے آئی آر حاصل کر کے کوالیفائی کر چکے تھے۔ اس وقت بھٹ تلنگانہ کیڈر میں آئی پی ایس افسر ہیں۔
جموں کے ہرنیت سنگھ سوڈان نے۱۷۷‘ محمد حارث میر نے۳۴۵‘، محمد فرحان نے ۳۶۹‘ اپراجیتا آریان نے ۳۸۱‘ غلام محی الدین نے ۳۸۸‘ سوون شرما نے ۴۱۲‘ سیرت باجی نے ۵۱۶؍ اور دنیش کمار نے ۱۰۰۳؍ اے آئی آر حاصل کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آزاد پیچھے ہٹ گئے ‘لوک سبھا الیکشن نہیں لڑیں گے

Next Post

کشتی الٹنے کا سانحہ :صوبائی کمشنرکی متاثرین سے ملاقات‘ امداد کی تقسیم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
کشمیر میں ایک ہفتے کے اندر بجلی کی صورتحال بہتر کی جائے گی:بدھوری

کشتی الٹنے کا سانحہ :صوبائی کمشنرکی متاثرین سے ملاقات‘ امداد کی تقسیم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.