جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشتی الٹنے کا سانحہ :صوبائی کمشنرکی متاثرین سے ملاقات‘ امداد کی تقسیم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-18
in مقامی خبریں
A A
کشمیر میں ایک ہفتے کے اندر بجلی کی صورتحال بہتر کی جائے گی:بدھوری

Div Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
ڈویڑنل کمشنر کشمیر‘ وجے کمار بدھوری اور ڈپٹی کمشنر سرینگر ڈاکٹر بلال محی الدین بھٹ نے آج سرینگر ضلع کے علاقے گنڈبل کا دورہ کیا جہاں منگل کی صبح دریائے جہلم میں لوگوں کو لے جانے والی ایک کشتی الٹ گئی۔
افسروں نے اس افسوسناک واقعہ میں اپنی جان گنوانے والے مرنے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
افسران نے گزشتہ روز ایک کشتی الٹنے سے دریائے جہلم میں چھ افراد کے ڈوبنے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور سوگواروں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔اس موقع پر مرنے والوں کے اہل خانہ کو فی کس۵ لاکھ روپے کا معاوضہ دیا گیا۔
اس کے علاوہ ۴زخمیوں کو فی کس۵۰ہزار روپے کی رقم بھی دی گئی۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سرینگر سید احمد کٹاریہ، ایس ڈی ایم ایسٹ مرتضیٰ احمد، تحصیلدار پنتھاچوک، مزمل احمد اور ضلع انتظامیہ سرینگر کے دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔
دریں اثناء گزشتہ روز کشتی الٹنے کے بعد لاپتہ مزید ۳؍ افراد کی لاشوں کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن تیز کردیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یو پی ایس سی کے نتائج: جموں کشمیر سے ۱۱؍امیدواروں کی کامیابی

Next Post

پہلے مرحلے کی انتخابی مہم ختم ۔۔۔جمعہ کولوک سبھا کی۱۰۲سیٹوں‘ سکم اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ ہوگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
جموں کشمیر کی حتمی ووٹر فہرست میں۷لاکھ۷۲ہزار نئے ووٹر شامل

پہلے مرحلے کی انتخابی مہم ختم ۔۔۔جمعہ کولوک سبھا کی۱۰۲سیٹوں‘ سکم اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ ہوگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.