جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

ڈوڈہ سڑک حادثے میں پانچ ہلاک‘چار زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-13
in ٹاپ سٹوری
A A
ڈوڈہ سڑک حادثے میں پانچ ہلاک‘چار زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

ڈوڈہ/۱۳اپریل
ضلع ڈوڈہ کے سب ڈویڑن ٹھاٹھری کے علاقے پھگوگو کے خان پورہ میں ہفتہ کی شام پیش آنے والے ایک سڑک حادثے میں ایک خاتون سمیت کم از کم پانچ افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔
یہ حادثہ شام 07.15 بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک ماروتی سوزوکی ایکو گاڑی ٹھاٹھری سے کراہوا پھگو جا رہی تھی۔
تفصیلات بتاتے ہوئے عہدیداروں نے بتایا کہ ماروتی ایکو گاڑی خان پورہ میں حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور چار افراد زخمی ہوگئے۔
پانچ افراد کو سب ڈسٹرکٹ ہسپتال (ایس ڈی ایچ)ٹھاٹھری میں مردہ قرار دیا گیا تھا جبکہ چار دیگر کو خصوصی علاج کے لئے گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) ڈوڈہ ریفر کیا گیا ۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 28 سالہ مختیار احمد ولد عبدالغنی ساکن بنڈوگا،محمد عامر کی4 سالہ بیٹی ‘ ریاض احمد ولد عبدالغنی ساکن پھگسو، ارینا بیگم زوجہ صدام حسین اورمحمد رفیع ولد عبدالرحمٰنساکنہ پھگسو کے طور پر ہوئی ہے۔
زخمیوں میں 28 سالہ محمد عامر ولد محمد شفیع ساکن پھگسو، 10 سالہ بچی، 8 سالہ بچی اور 24 سالہ سفیان شیخ ولد بشیر احمد شامل ہیں۔مزید زخمی ہونے والوں کی شناخت صائمہ بیگم کے نام سے ہوئی ہے جو محمد عامر کی اہلیہ ہیں۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثے کے فوری بعد مقامی افراد موقع پر پہنچ گئے اور ریسکیو آپریشن شروع کردیا۔ زخمی مریضوں کو سب ڈسٹرکٹ اسپتال ٹھاٹھری منتقل کیا گیا جہاں سے شدید زخمی مریضوں کو مزید علاج کے لئے جی ایم سی ڈوڈا ریفر کردیا گیا۔
ڈوڈہ ضلع میں حادثات کی شرح بہت زیادہ ہے اور ان حادثات کی وجہ سے سیکڑوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ حادثے کی وجہ سڑک کی خراب حالت سے لے کر تیز رفتاری سے ڈرائیونگ اور مناسب روڈ سیفٹی آلات کی عدم دستیابی تک مختلف ہوتی ہے۔
دریں اثنا ڈوڈہ میں پیش آئے حادثے پر سیاسی ، سماجی اور مذہبی تنظیموں نے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’بہتر محسوس کررہا ہوں، الیکشن لڑوں گا ‘: میاں الطاف کا ویڈیو پیغام

Next Post

مساجد میں ایمرجنسی ختم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

مساجد میں ایمرجنسی ختم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.