جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

میاں الطاف احمد جنوبی کشمیر کی سیٹ کے لئے ہمارے امید وار، ان کے الیکشن نہ لڑنے کی بات ہم تک نہیں پہنچی: عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-13
in تازہ تریں
A A
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

سرینگر/۱۳اپریل
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ جنوبی کشمیر کی لوک سبھا سیٹ کےلئے میاں الطاف احمد تب تک ہمارے امید وار ہیں جب تک نہ ہم ان کی زبان سے سنیں گے کہ وہ ناساز طبیعت کی وجہ سے الیکشن نہیں لڑ سکتے ہیں۔
بعض میڈیا رپورٹس کے مطابق ناساز طبیعت کی وجہ سے نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر میاں الطاف احمد کے اننت ناگ ‘ راجواری‘ پونچھ لوک سبھا سیٹ سے الیکشن نہ لڑنے کا امکان ہے ۔
بتادیں کہ نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ ، راجواری، پونچھ لوک سبھا سیٹ کے لئے نامزد کیا ہے ۔
عمر عبداللہ نے ہفتے کے روز یہاں اس سلسلے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں کہا”ہم تک یہ بات ابھی نہیں پہنچی، اگر میاں صاحب نے اس طرح کا کوئی فیصلہ کیا ہوتا تو وہ ہم کو بتا دیتے “۔
این سی نائب صدر نے کہا”جب تک ہم ان کے منہ سے نہیں سنیں گے تب تک وہ جنوبی کشمیر کی لوک سبھا سیٹ کے لئے ہمارے امید وار ہیں“۔
ان کا نامہ نگاروں کی طرف مخاطب ہو کر کہنا تھا”اب آپ نے بات چھیڑی ہے تو ہم معلوم کریں گے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موجودہ دور میں سرکاری اور انتظامی سطح پر عوام کی کہیں شنوائی نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Next Post

’بہتر محسوس کررہا ہوں، الیکشن لڑوں گا ‘: میاں الطاف کا ویڈیو پیغام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
’بہتر محسوس کررہا ہوں، الیکشن لڑوں گا ‘: میاں الطاف کا ویڈیو پیغام

’بہتر محسوس کررہا ہوں، الیکشن لڑوں گا ‘: میاں الطاف کا ویڈیو پیغام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.