اتوار, اگست 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کٹھوعہ شوٹ آوٹ میں گینگسٹر ہلاک‘زخمی پولیس سب انسپکٹر کی دوران علاج موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-03
in تازہ تریں
A A
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن

KULGAM, MAY 31 (UNI):- Security personnel at the school where terrorists shot dead a migrant teacher at Gopalpora in Kulgam on Tuesday. UNI PHOTO-85U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۳اپریل

جموںکے ضلع کٹھوعہ میں گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) کے نزدیک دوران شب فائرنگ کے ایک واقعے میں انتہائی مطلوب گینگسٹر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جبکہ اس واقعے میں ایک پولیس سب انسپکٹر بھی زخمی ہوگیا جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔

متعلقہ

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘

سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایک خفیہ اطلاع پر عمل کرتے ہوئے پولیس کی ایک ٹیم نے کٹھوعہ میں مطلوب گینگسٹر واسو دیو کا تعاقب کیا، جو رام گڑھ پولیس اسٹیشن میں درج ایک قتل کے کیس میں ایک اہم ملزم ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اس دوران منگل کی رات قریب ساڑھے دس بجے گورنمنٹ میڈیکل کالج کے نزدیک طرفین کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں واسو دیو ہلاک ہوگیا جبکہ پولیس سب انسپکٹر دیپک شرما زخمی ہوگیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ زخمی پولیس افسر کو پہلے جی ایم سی ہسپتال کٹھوعہ منتقل کیا گیا جہاں سے ان کو امن دیپ ہسپتال پٹھان کوٹ ریفر کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گئے ۔

دریں اثنا جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جاں بحق ہونے والے پولیس افسر کو شاندار خراج عقیدت کرتے ہوئے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا”میں پولیس سب انسپکٹر دیپک شرما کی بہادری اور غیر متزلزل حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں جس نے کٹھوعہ میں انتہائی مطلوب گینگسٹر کا مقابلہ کرکے اس کو ختم کرنے کے دوران عظیم قربانی پیش کی“۔

سنہانے کہا”دیپک کی قربانی ہمارے دل و دماغ پر ہمیشہ چھائی رہے گی اور میں شہید دیپک شرما کے اہلخانہ کی خدمت تعزیت پیش کرتا ہوں“۔

لیفٹیننٹ گورنر نے ایک اور پوسٹ میں کہا “قوم شہیدوں کے خاندانوں اور جموں و کشمیر پولیس کے ساتھ کھڑی ہے جن کی مختلف قسم کے چلینجوں اور مخالفین کے خلاف لڑنے کا حوصلہ ہمیں ہمیشہ متاثر کرتا رہے گا۔

ایل جی نے کہا”ہمارے شہید کے خون کے ہر قطرے کا بدلہ لیا جائے گا اور ہم خوف سے پاک جموں و کشمیر بنانے کے لئے پر ع

زم ہیں۔“

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موسم ابر آلود‘اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

Next Post

ہم کشمیر کی تینوں لوک سبھا سیٹوں پر اپنے امید وارکھڑا کریں گے : محبوبہ مفتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘
اہم ترین

 ’دہشت گردی مخالف کارروائیاں تیز کی جائیں ‘

2026-08-02
سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی
اہم ترین

سرینگرپولیس نے قتل کی واردات چھ گھنٹوں میں حل کر لی

2026-08-02
شوپیان ‘ کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے متعدد مکانات ‘ اسکول زیرِ آب
اہم ترین

شوپیان ‘ کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے متعدد مکانات ‘ اسکول زیرِ آب

2026-08-02
صرف سرکاری ملازمتوں سے کوئی معاشرہ خوشحال نہیں ہو سکتا: وزیر اعلیٰ
اہم ترین

صرف سرکاری ملازمتوں سے کوئی معاشرہ خوشحال نہیں ہو سکتا: وزیر اعلیٰ

2026-08-02
نوجوان آزادی کو من مانی کی چھوٹ سمجھنے کی غلطی کر سکتے ہیں:اجیت ڈوول
اہم ترین

نوجوان آزادی کو من مانی کی چھوٹ سمجھنے کی غلطی کر سکتے ہیں:اجیت ڈوول

2026-08-02
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

ریاسی میں منشیات فروش گرفتار پونچھ کے ضلع جیل منتقل :پولیس

2026-08-02
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

کولگام دہشت گردانہ حملے میں زخمی دوسرا غیر مقامی مزدور بھی چل بسا

2026-08-02
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

ہندواڑہ میں لینڈ سلائیڈنگ  سات سالہ طالب علم جاں بحق

2026-08-02
Next Post
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی

ہم کشمیر کی تینوں لوک سبھا سیٹوں پر اپنے امید وارکھڑا کریں گے : محبوبہ مفتی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.