جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سینئر کانگریس لیڈر رمن بھلا نے جموں [؟] ریاسی لوک سبھا سیٹ کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-02
in تازہ تریں
A A
سینئر کانگریس لیڈر رمن بھلا نے جموں [؟] ریاسی لوک سبھا سیٹ کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۲اپریل

کانگریس کے سنیئر لیڈر رمن بھلا نے منگل کے روز جموں ریاسی لوک سبھا سیٹ کے لئے یہاں ضلع مجسٹریت کے دفتر میں کاغذات نامزدگی داخل کئے ۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

بھلا لوگوں کی ایک بڑی ریلی کی شکل میں ضلع مجسٹریٹ دفتر پہنچےں اور جموں وکشمیر کانگریس پردیش کمیٹی کے صدر وقار رسول وانی سمیت پارٹی کے کئی سینئر لیڈر ان کے ہمراہ تھے ۔

کانگریسی امیدوار نے اس موقع پر میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا”لوگ بدلاﺅ چاہتے ہیں اور جموں وکشمیر کے لوگ بی جے پی کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے بے صبری سے انتظار کر رہے تھے“۔ان کا کہنا تھا کہ لوگوں میں بدلاﺅ کے لئے کافی جوش و خوش دیکھا جا رہا ہے ۔

بھلا نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ووٹنگ کے دن گھروں سے نکلیں اور اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں۔

ایک اور پارٹی لیڈر نے بتایا”جموں کشمیر کے لوگ یہاں لاگو تانا شاہی قوانین کا جواب ووٹ ڈال کر دیں گے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ :تمام لائسنس یافتہ بندوق ہولڈروں کو ہتھیارجمع کرنے کی ہدایت

Next Post

انڈیا الائنس کا وجود آئین کے تحفظ کے لئے عمل میں آیا ہے :فاروق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی ہماری منزل مقصود:فاروق عبداللہ

انڈیا الائنس کا وجود آئین کے تحفظ کے لئے عمل میں آیا ہے :فاروق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.