ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

باغات ’کاٹھی دروازہ اور حول میں آتشزدگی کی واردات میں تعمیرات کونقصان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-30
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر//
سرینگر کے باغات علاقے میں جمعے کے روز آتشزدگی کی ایک واردات میں رہائشی مکان کو نقصان پہنچا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے باغات علاقے میں جمعے بعد دوپہر رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً مکان کو پوری طرح سے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر عاقب احمد کی سربراہی میں فائر اینڈ ایمرجنسی کی ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی۔
معلوم ہوا ہے کہ انتھک کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات میں رہائشی مکان کی اوپری منزل کو نقصان پہنچا ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ۔
وسطی ضلع سری نگر میں آتشزدگی کی الگ الگ وارداتوں میں ایک رہائشی، تین دکانوں اور ایک بجلی ٹرانسفارفر کو نقصان پہنچا ہے ۔
محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے عہدیدار نے بتایا کہ سری نگر کے کاٹھی دروازہ علاقے میں جمعرات کی رات قریب گیارہ بجے ایک بجلی ٹرانسفارمر سے آگ بھڑکی جس کے شعلوں نے متصل ہی واقع دو دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔انہوں نے کہا کہ آگ کی اس واردات میں بجلی ٹرانسفارمر اور دونوں دکانوں کو نقصان پہنچا۔ان کا کہنا تھا کہ آتشزدگی کی ایک اور واردات میں سری نگر کے کرال پورہ علاقے میں ایک دو منزلہ مکان کو نقصان پہنچا۔انہوں نے کہا کہ آگ کی اس واردات میں اس رہائشی مکان کی بالائی منزل کو نقصان پہنچا اور شارٹ سرکٹ آگ کی وجہ بتائی جا رہی ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے حول چوک میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب آگ کی ایک اور واردات پیش آئی جس کے نتیجے میں ایک دوم منزلہ شاپنگ کمپلیکس کے ایک دکان کو نقصان پہنچا۔انہوں نے کہا کہ تاہم آگ کی ان وارداتوں میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔دریں اثنا پولیس نے ان وارداتوں کے سلسلے میں مقدمے درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ کالج میں مجوزہ ریلوے لائن کی نشاندہی کے بعد لوگوں میں فکر وتشویش

Next Post

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برفباری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
سرینگر لہیہ شاہراہ کو مارچ کے آخر تک کھولنے کا امکان :بی آر او

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برفباری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.