پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

رام بن میں قومی شاہراہ پر دلدوز سڑک حادثہ، 10 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-29
in ٹاپ سٹوری
A A
رام بن میں قومی شاہراہ پر دلدوز سڑک حادثہ، 10 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/29 مارچ

جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں قومی شاہراہ پر بیٹری چشمہ علاقے کے نزدیک ایک دلدوز سڑک حادثے میں 10 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ بچاﺅ آپریشن وسیع پیمانے پر جاری ہے ۔

ذرائع نے بتایا کہ رام بن کے بیٹری چشمہ علاقے کے نزدیک سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب جموں سے سری نگر جارہی ایک تویرا گاڑی سڑک سے لڑھک کر گہری کھائی میں جا گری۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

ذرائع نے بتایا کہ حادثے کے بعد وسیع پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور فی الوقت دس لاشوں کو کھائی سے نکالا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ گاڑی میں سوار یہ مسافر مزودر لگتے ہیں جو کام کے سلسلے میں سری نگر جا رہے تھے ۔

ذرائع نے بتایا کہ گاڑی میں سوار کل مسافروں کی تعداد ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم قریب ہزار فٹ کھائی سے اب تک 10 لاشیں نکالی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ گاڑی کا رجسٹریشن نمبر بھی ابھی معلوم نہیں ہوسکا ہے تاہم بچاﺅ آپریشن ہنوز جاری ہے ۔

دریں اثنا مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ نے اس دلخراش سڑک حادثے پر اظہار رنج و غم کرتے ہوئے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا”رام بن کے چشمہ شاہی علاقے کے نزدیک جموں ،سری نگر قومی شاہراہ پر پیش آنے والے دلدوز سڑک حادثے جس میں ایک ٹیکسی کے گہری کھائی میں جا گرنے سے 10 افراد کی موت واقع ہوئی، کے بارے میں معلوم ہونے کے بعد ضلع مجسٹریٹ رام بن بصیر الحق کے ساتھ بات کی“۔

سنگھ نے کہا کہ پولیس، ایس ڈی آر ایف اور سیول کیو آر ٹی جائے واردات پر پہنچ گئے ہیں اور بچاﺅ آپریشن جاری ہے ، میں انتظامیہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہوں۔

موصوف وزیر نے پسماندگان کے ساتھ اظہار تعزیت کیا۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے

۔

 

 

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آگ کی الگ الگ وارداتوں میں ایک مکان، تین دکانوں اور ایک بجلی ٹرانسفارمر کو نقصان

Next Post

کشمیر: پہاڑی علاقوں میں تازہ برفباری، سری نگر لہیہ شاہراہ ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت

کشمیر: پہاڑی علاقوں میں تازہ برفباری، سری نگر لہیہ شاہراہ ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.