پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

آگ کی الگ الگ وارداتوں میں ایک مکان، تین دکانوں اور ایک بجلی ٹرانسفارمر کو نقصان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-29
in تازہ تریں
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر/29 مارچ
 وسطی ضلع سری نگر میں آتشزدگی کی الگ الگ وارداتوں میں ایک رہائشی، تین دکانوں اور ایک بجلی ٹرانسفارفر کو نقصان پہنچا ہے ۔
محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے عہدیدار نے بتایا کہ سری نگر کے کاٹھی دروازہ علاقے میں جمعرات کی رات قریب گیارہ بجے ایک بجلی ٹرانسفارمر سے آگ بھڑکی جس کے شعلوں نے متصل ہی واقع دو دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔انہوں نے کہا کہ آگ کی اس واردات میں بجلی ٹرانسفارمر اور دونوں دکانوں کو نقصان پہنچا۔ان کا کہنا تھا کہ آتشزدگی کی ایک اور واردات میں سری نگر کے کرال پورہ علاقے میں ایک دو منزلہ مکان کو نقصان پہنچا۔انہوں نے کہا کہ آگ کی اس واردات میں اس رہائشی مکان کی بالائی منزل کو نقصان پہنچا اور شارٹ سرکٹ آگ کی وجہ بتائی جا رہی ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے حول چوک میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب آگ کی ایک اور واردات پیش آئی جس کے نتیجے میں ایک دوم منزلہ شاپنگ کمپلیکس کے ایک دکان کو نقصان پہنچا۔انہوں نے کہا کہ تاہم آگ کی ان وارداتوں میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔دریں اثنا پولیس نے ان وارداتوں کے سلسلے میں مقدمے درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر سے افسپا ہٹانے میں مزید انتظار نہیں کیا جانا چاہئے:عمر عبداللہ

Next Post

رام بن میں قومی شاہراہ پر دلدوز سڑک حادثہ، 10 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
رام بن میں قومی شاہراہ پر دلدوز سڑک حادثہ، 10 افراد ہلاک

رام بن میں قومی شاہراہ پر دلدوز سڑک حادثہ، 10 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.