اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

قومی و بین الاقومی سطح پر میڈیل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی

حالیہ کامیابیوں نے بین الاقوامی سطح کے مقابلوں میں ہماری بہتر کارکردگی کی امید کو مزید روشن کیا ہے:سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-14
in اہم ترین
A A
جموں کشمیرمیں اچھی حکمرانی اب حقیقت بن چکی ہے: ایل جی سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر//
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روز گذشتہ دو برسوں کے دوران قومی اور بین الاقوامی سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے میڈیل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔
سنہا نے۱۷شعبوں کے۳۶۸کھلاڑیوں کو خصوصی نقد انعامات سے نوازا۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا’’ایشین پیرا گیمز، نیشنل کھیل مقابلوں اور اسکول کھیلوں میں ہماری حالیہ کامیابیوں نے بین الاقوامی سطح کے مقابلوں میں ہماری بہتر کارکردگی کی امید کو مزید روشن کیا ہے ‘‘۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز ’ایکس‘پر اپنے پوسٹس میں کیا۔
سنہانے کہا’’سال۲۰۲۱۔۲۰۲۲؍اور ۲۰۲۲۔۲۰۲۳ کے دوران قومی اور بین الاقوامی سطح کے مقابلوں میں میڈیل جیتنے والوں کو مبارکباد دیتا ہوں‘‘۔ان کا کہنا تھا’’۱۷شعبوں کے کل۳۶۸کھلاڑیوں کو خصوصی نقد انعامات سے نوازا گیا‘‘۔
ایل جی نے تمام کھلاڑیوں اور ان کے کوچز کو بہتری کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ان کو مبارکباد پیش کی۔
سنہا نے کہا کہ ایشین پیرا گیمز، نیشنل کھیل مقابلوں اور اسکول کھیلوں میں ہماری حالیہ کامیبوں نے بین الاقوامی سطح کے مقابلوں میں ہماری بہتر کارکردگی کی امید کو مزید روشن کیا ہے ۔انہوں نے کہا’’میں پیرا ٹیموں اور خاتون کھلاڑیوں کو بھی ان کی شاندار کاکردگی کے مظاہرے پر مبارکباد دیتا ہوں‘‘۔
لیفٹیننٹ گورنر کا کہنا تھا’’کھیلوں کا مناسب بنیادی ڈھانچہ، نئی سپورٹس پالیسی، کوچز کے معیار میں اپ گریڈیشن،پنچایت سطح پر نوجوانوں کی مصروفیت کی مہم، ایل جی رولنگ ٹرافی اور دیگر مختلف اقدام سے ایک مضبوط سپورٹس کلچر عالم وجود میں آئے گا جس میں تمام طبقے شامل ہوں گے اور کھلاڑیوں کا کیرئر محفوظ بن جائے گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں برفباری و بارشوں کا امکان:محکمہ موسمیات

Next Post

الیکشن کمیشن کی جموں میںپولیس اور سکیورٹی ایجنسیوں سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
الیکشن کمیشن کی جموں میںپولیس اور سکیورٹی ایجنسیوں سے ملاقات

الیکشن کمیشن کی جموں میںپولیس اور سکیورٹی ایجنسیوں سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.