پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یوکرین میں پھنسے جموںکشمیر کے تمام طلبا بحفاظت نکال لئے گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-13
in اہم ترین
A A
یوکرین میں پھنسے جموںکشمیر کے تمام طلبا بحفاظت نکال لئے گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۱۲مارچ
روس اور یوکرین کے درمیان موجودہ کشیدگی کے بیچ یوکرین میں پھنسے جموں وکشمیر کے تمام طلبا کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ یوکرین میں پھنسے جموں وکشمیر کے۱۴۰سے۱۴۵طلبا کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ نو طالب علموں پر مشتمل آخری کھیپ پو لینڈ کے راستے سے گذشتہ شب دلی پہنچ گئی۔ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر حکومت نے دلی میں ان طلبا کے قیام و طعام و دیگر چیزوں کو بندو بست کر رکھا تھا۔
ذرائع نے کہا کہ یونین ٹریٹری کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا یوکرین سے طلبا کے انخلا کے عمل کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہے تھے ۔
دریں اثنا جموں و کشمیر سٹوڈنٹس ایسو سی ایشن نے حکومت کے یوکرین سے طلبا کے بحفاظت انخلا کے اقدام کی سراہنا کی ہے اور اس کا شکریہ ادا کیا ہے ۔
ایسو سی ایشن کے ترجمان ناصر کھویہامی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ یوکرین بشمول سمی سٹیٹ میں پھنسے جموں وکشمیر کے تمام طلبا کو نکال لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ سمی سٹیٹ میں جو کشمیری طلبا درماندہ ہوئے تھے ہفتے کو دلی سے اپنے گھر لوٹیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پانچ ریاستوں میں شکست:کانگریس کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس آج

Next Post

پلوامہ: لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

پلوامہ: لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.