جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اپوزیشن کو اپنی ہار کا یقین ہے :مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-27
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’۳۷۰ ترقی میں رکاوٹ تھی‘۔۔۔یہ دفعہ ملک اور جموں کشمیر میں ایک دیوار کی طرح حائل تھی:وزیر اعظم

JAMMU, FEB 20 (UNI):- Prime Minister Narendra Modi speaks during the inauguration & foundation stone laying ceremony of multiple developmental projects, in Jammu on Tuesday. UNI PHOTO-42U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

تیرو اننت پورم/۷۲فروری

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دعویٰ کیا کہ اپوزیشن کو یقین ہے کہ وہ آئندہ لوک سبھا انتخابات نہیں جیت پائے گی اور وہ انہیں گالیاں دے رہی ہے کیونکہ اس کے پاس مبینہ طور پر ملک کی ترقی کےلئے کوئی روڈ میپ نہیں ہے۔

متعلقہ

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

مودی نے یہاں سینٹرل اسٹیڈیم میں بی جے پی کی ریاستی اکائی کی پدیاترا کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیرالہ کے عوام پر زور دیا کہ وہ بھگوا پارٹی کو 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں دو ہندسوں میں نشستیں دیں۔

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ بی جے پی کبھی بھی ریاست کو ووٹ بینک کے نقطہ نظر سے نہیں دیکھتی ہے۔

مودی نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ 10 سالوں میں کیرالہ نے دیگر بی جے پی زیر اقتدار ریاستوں کی طرح ترقی سے فائدہ اٹھایا ہے۔انہوں نے کہا کہ کیرالہ کے عوام کے خوابوں اور توقعات کو پورا کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنا ان کی ضمانت ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنانے کے ساتھ ساتھ ملک سے غربت اور بدعنوانی کا خاتمہ کرنے کے لئے یہ ’مودی یودے گارنٹی‘ (مودی کی گارنٹی) ہے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر: سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت جاری ہے : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Next Post

جماعت اسلامی جموں کشمیر کی پابندی میں ۵ سال کی توسیع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

2025-07-03
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
تازہ تریں

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

2025-07-03
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
تازہ تریں

’دہشت گرد کہیں بھی ہوں انہیں ختم کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں‘

2025-07-03
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
تازہ تریں

ریاستی درجہ جموں کشمیر کا آئینی حق ہے ، بحالی ناگزیر:قرہ

2025-07-03
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ تریں

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال

2025-07-03
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
تازہ تریں

پی ڈی پی کا احتجاجی مارچ ناکام، کئی سرکردہ رہنما گرفتار

2025-07-02
*پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کی فلیگ میٹنگ منعقد
تازہ تریں

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

2025-07-02
راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
تازہ تریں

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

2025-07-01
Next Post
مودی حکومت دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنا رہی ہے: وزارت داخلہ

جماعت اسلامی جموں کشمیر کی پابندی میں ۵ سال کی توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.