بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرینگر جموں شاہراہ جزوی طور ٹریفک کیلئے بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-22 - Updated on 2024-02-23
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وادی میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر

QAZIGUND, JAN 13 (UNI):- Trucks stranded at Srinagar - Jammu National highway during heavy snowfall in Qazigund on Friday.UNI PHOTO-17U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

سرینگر/۲۲فروری
جموں سرینگر قومی شاہراہ کو آج چار روز مسلسل بند رہنے کے بعد ٹریفک کی آمدو رفت کیلئے جزوی طور سے بحال کر دیا ہے۔ اس دوران شاہراہ پر درماندہ مسافروں گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ حالیہ برفباری و بارشوں کے دوران ضلع رامبن کے مختلف مقامات جیسے ڈھلواس کیفٹریا موڑ ماروگ پنٹھیال گانگروں و شیر بی بی علاقے میں بھاری مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بند ہوئی تھی۔
شاہراہ بند ہونے کے بعد انتظامیہ نے عملہ اور میشنری کو کام پر لگایا تھا۔موسم میں آئی بہتری اور عملہ کی جانب سے مسلسل کوششوں کے بعد آج شاہراہ کو ٹریفک کے لیے جزوی دور پر بحال کر دیا ہے۔
اس سلسلے میں ٹریفک پولیس نے ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا ”سرینگر جموں شاہراہ کو جزوی طور پر یکطرفہ ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے ۔بانہال اور ناشری کے درمیان درماندہ گاڑیوں کو ہی آگے جانے کی اجازت دی جا رہی ہے ۔مسافروں سے کہا جارہا ہے کہ وہ نظم و نسق کا مظاہرہ کریں۔احتیاط سے گاڑی چلائیں کیونکہ رام بن اور بانہال کے درمیان پتھروں کے کھسکنے کا خدشہ ہے“۔
ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے راجوری اور پونچھ اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر گزشتہ کئی روز سے ٹریفک بند ہے، جبکہ سرینگر، لیہہ شاہراہ پر بھی برف جمع ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل بند ہے۔اس کے علاوہ بھدرواہ،کشتواڑ،سنتھن،اننت ناگ روڈ بھی ٹریفک کی نقل و حمل کےلئے بند ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گلمرگ میں برفانی تودے گرنے سے روسی اسکیئر ہلاک، 6 دیگر کو بچا لیا گیا

Next Post

مذہبی جماعتیں اور الیکشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’کشمیر میں عام لوگ دہشت گردی کیخلاف ہیں‘

2025-07-09
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
Next Post

مذہبی جماعتیں اور الیکشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.