ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر دفاع ۲۴فروری کو اودھم پور کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-18
in اہم ترین
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

سرینگر//
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ۲۴فروری کو جموںکشمیر کے ضلع اودھم پور کا دورہ کریں گے جہاں وہ شمالی کمان ہیڈ کوارٹرز پر کمان ہسپتال کی عمارت کا افتتاح کریں گے ۔
ذرائع نے بتایا کہ وزیر دفاع اس موقع پر جموں وکشمیر کی تازہ صورتحال کے متعلق سینئر فوجی کمانڈورں کے ساتھ بات چیت کریں گے ۔
ذرائع نے کہا’’مرکزی وزیر اپنے اس دورے کے دوران جموں وکشمیر بالخصوص وادی کشمیر، لائن آف کنٹرول اور مشرقی لداخ میں چین کے ساتھ لگنے والی حقیقی کنٹرول لائن پر تازہ سیکورٹی صورتحال کے متعلق تفصیلی بریفنگ حاصل کریں گے ‘‘۔
یہ راج ناتھ سنگھ کا گذشتہ دو مہینوں کے دوران جموں وکشمیر کا دوسرا دورہ ہے اور آپ یونین ٹریٹری کا یہ دورہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ جموں کے صرف۴روز بعد کر رہے ہیں۔
بتادیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی۲۰فروری کو جموں کا دورہ کریں گے ۔ اس دوران وہ مولانا آزاد اسٹیڈیم میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرنے کے علاوہ کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور کئی نئے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ میں جنگجو معاون گرفتار۔۔ اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

Next Post

مودی کا دورہ: فورسز کی ممکنہ سرحد پار سرنگوں کی تلاش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
اہم ترین

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-10
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

2025-05-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
اہم ترین

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-10
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

2025-05-10
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
اہم ترین

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘سات دہشت گرد ہلاک:بی ایس ایف

2025-05-10
خود کار ڈرافٹ
اہم ترین

ہندوستان کی مسلح افواج ہر چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار:لیفٹیننٹ گورنر

2025-05-10
Next Post
وزیر اعظم مودی کے دورہ جموں سے پہلے سیکورٹی فورسز کی سرحد پار سرنگوں کی تلاش

مودی کا دورہ: فورسز کی ممکنہ سرحد پار سرنگوں کی تلاش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.