اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنہا کا کٹھوعہ بلاور کے دو رنگ وِلیج میں اٹامک نارتھ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپلیکس کا اِفتتاح

’یو ٹی کے دیہی علاقوں میں اس کمپنی کی توسیع دیہاتوں کی معیشت کو بحال کرنے کیلئے حکومت کے عزم کا ثبوت ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-07
in اہم ترین
A A
’زیرو ویسٹ یاترا ہمارا عزم ‘:ایل جی کا امر ناتھ یاترا کیلئے دیہی ترقی کے محکمے کے اختراعی اقدامات کا آغاز

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

بلاور کٹھوعہ//
لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سِنہانے آج کٹھوعہ بلاور کے دورنگ وِلیج میں اٹامک نارتھ پرائیویٹ لمیٹڈ کے نئے آفس کمپلیکس کا اِفتتاح کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اِس اہم موقعہ پر آئی ٹی سروسز کمپنی بلاور اور ملحقہ علاقوں کے نوجوانوں اور رہائشیوں کو مبارکباد پیش کی۔ اُنہوں نے خطے میں روزگار کے وسیع مواقع پیدا کرنے اور تکنیکی اختراعیت کو فروغ دینے کے عزم پر جوہری اٹامک نارتھ کی سراہنا کی۔
سنہانے کہا’’ اٹامک نارتھ ایک سرکردہ آئی ٹی خدمات کمپنی ہے جس کے دفاتر ہندوستان، کینیڈا، امریکہ، برطانیہ میں ہیں اور دیہی جموںکشمیر میں اس کی توسیع دیہاتوں کی معیشت کو بحال کرنے کیلئے حکومت کے عزم کا ثبوت ہے۔‘‘
لیفٹیننٹ گورنر نے اٹامک نارتھ مینجمنٹ کو مشورہ دیا کہ وہ بلاور اور آس پاس کے علاقوں کے نوجوانوں کو ہنر مند بنائے اور اُنہیں بھرتیوں میں ترجیح دے تاکہ مقامی صلاحیتوں سے اِستفادہ کیا جاسکے اور یہ منصوبہ دیہی تبدیلی کو نئی تحریک دے گا۔
سنہا نے کہا کہ پہلے مرحلے میں اٹامک نارتھ۱۰۰؍ ایگزیکٹیوز کے ساتھ بی پی او آپریشن شروع کرے گاجس میںزائد اَز۹۰ فیصد مقامی نوجوان شامل ہوں گے۔ اگلے مرحلے میں کمپنی ایک ڈیٹا سینٹر، ایک نیٹ ورک آپریشن سینٹر اور ایک سیکورٹی آپریشن سینٹر تعمیر کرے گی جو ۱۵۰۰ نوجوانوں کو روزگار فراہم کرے گی اور معاشی ترقی کو مزید آگے بڑھائے گی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جدید ترین ٹیکنالوجی اور اِختراعی سہولیات سے آراستہ یہ جدید ترین سہولیت جموں کشمیر کے نوجوان ٹیلنٹ پول کی استعداد کار میں اِضافے کو نئی رفتار دینے کے لئے تیار ہے۔
سنہا نے مزید کہا کہ یہ اَقدام مقامی کمیونٹیوں کو بااِختیار بنانے اور آئی ٹی سے چلنے والے خدماتی شعبے میں دیرپاترقی کو فروغ دینے کیلئے جموںوکشمیر اِنتظامیہ کے ویژن ے ہم آہنگ ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ اٹامک نارتھ کا منصوبہ آج کی گلوبلائزڈ دنیا میں جسمانی فاصلے کو کم کرے گا۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ دیگر آئی ٹی کمپنیوں کو جموں و کشمیر میں دیہی ٹیکنالوجی مراکز بنانے کے لئے دور دراز علاقوں میں اَپنا کاروبار قائم کرنے کی ترغیب دے گا۔
سنہا نے جموں و کشمیریوٹی میں صنعتی سرمایہ کاری کے زمینی نفاذ کو آسان بنانے کے لئے جموںوکشمیر اِنتظامیہ کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر یوٹی میں آئی ٹی اور آئی ٹی سے متعلق خدماتی شعبے کی کمپنیوں کے نئے منصوبوں کے قیام کیلئے انتظامیہ کی طرف سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔
منیجنگ ڈائریکٹر اٹامک نارتھ پرائیویٹ لمیٹڈ سنجیو سپولیا اور سی ای او ارون پرکاش نے دیہی علاقوں میں اِقتصادی ترقی کی حمایت اور خطے کی مجموعی ترقی میں تعاون کیلئے اٹامک نارتھ کے عزم کا اعادہ کیا۔ اُنہوں نے حمایت اور تعاون کیلئے جموںوکشمیر یو ٹی اِنتظامیہ کا بھی شکریہ اَدا کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شراب کی دکانوں کی بولی سے پہلے میٹنگ کیلئے ممکنہ بولی دہندگان کو مدعو کیا

Next Post

آئین کے دیباچے میں لفظ عدم تشدد کو شامل کرنے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
اہم ترین

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-10
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

2025-05-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
اہم ترین

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-10
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

2025-05-10
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
اہم ترین

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘سات دہشت گرد ہلاک:بی ایس ایف

2025-05-10
Next Post
بی جے پی بہار میں جرائم اور خاندان پرستی کے خلاف جنگ جاری رکھے گی: پاترا

آئین کے دیباچے میں لفظ عدم تشدد کو شامل کرنے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.