بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں و کشمیر لوکل باڈی قوانین میں ترمیم کا بل لوک سبھا میں پیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-05
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
لوک سبھا میں اپوزیشن کاحکومت سے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کامطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

نئی دہلی/۵ فروری
جموں کشمیر میں پنچایتوں اور میونسپلٹیوں میں دیگر پسماندہ طبقات کو ریزرویشن فراہم کرنے اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کے بلدیاتی قوانین میں آئین کی دفعات کے ساتھ ہم آہنگی لانے کےلئے لوک سبھا میں پیر کو ایک بل پیش کیا گیا۔
وزیر مملکت برائے داخلہ ‘نتیانند رائے نے لوک سبھا میں جموں کشمیر لوکل باڈیز لاز (ترمیمی) بل 2024 پیش کیا۔
بل میں جموں و کشمیر پنچایتی راج ایکٹ، 1989، جموں و کشمیر میونسپل ایکٹ، 2000 اور جموں و کشمیر میونسپل کارپوریشن ایکٹ، 2000 میں ترمیم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
بل کے مقاصد اور وجوہات کے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر پنچایتی راج ایکٹ میں ریاستی الیکشن کمشنر سے متعلق دفعات آئین کی دفعات سے ’مختلف‘ ہیں۔
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے لوک سبھا میں 2024-25 کےلئے جموں و کشمیر کی تخمینہ وصولیوں اور اخراجات کا بیان پیش کیا۔انہوں نے ایک بیان پیش کیا جس میں سال 2023-24 کے لئے مرکز کے زیر انتظام علاقے کے سلسلے میں ضمنی ڈی ایف جی کو دکھایا گیا ہے۔
ریتا رمن نے لوک سبھا میں ایک بیان بھی پیش کیا جس میں 2023-24 کے لئے گرانٹس کے ضمنی مطالبات – دوسرے بیچ کو دکھایا گیا ہے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں برفباری کے بعد فضائی ٹریفک بحال

Next Post

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں نمیبیا کے صدر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’کشمیر میں عام لوگ دہشت گردی کیخلاف ہیں‘

2025-07-09
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
Next Post
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں نمیبیا کے صدر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں نمیبیا کے صدر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.