پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

تحریک حریت اور مسلم لیگ کے ساتھ وابستگی رکھنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-31
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
وسطی ضلع بڈگام کے مختلف علاقوں میں پولیس کی جانب سے لاوڈ سپیکروں پر اعلانات کئے جار ہے کہ لوگ ممنوع تنظیموں تحریک حریت اور مسلم لیگ (مسرت عالم گروپ)کے ساتھ وابستگی نہ رکھیں۔
پولیس نے لوگوں کو متنبہ کیا ہے کہ کالعدم تنظیموں کے ساتھ تعلق رکھنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
منگل کوپولیس کی گاڑیوں پر لگے لاوڈ سپیکروں کے ذریعے کہا جا رہا تھا کہ دونوں تنظیموں کو مرکزی وزارت داخلہ نے ممنوع قرار دیا ہے لہذا لوگ ان جماعتوں سے دور رہیں۔
پولیس نے لوگوں کو متنبہ کیا ہے کہ کالعدم تنظیموں کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلق کو غیر قانونی فعل قرار دیا جائے گا اور ایسے افراد کے خلاف قانون چارہ جوئی سے بھی گریز نہیں کیا جائے گا۔
بتادیں کہ مرکزی وزارت داخلہ نے تحریک حریت (گیلانی گروپ)اور مسر ت عالم بٹ کی مسلم لیگ کو ممنوع قرار دے کر دونوں پر پابندی عائد کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آرڈننس ڈپو نے جموں کشمیر میں بکتر بند گاڑیاں بھیجی

Next Post

ایل جی ملاقات میں شہری مسائل پر بات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post

ایل جی ملاقات میں شہری مسائل پر بات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.