ہفتہ, مئی 17, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایل جی ملاقات میں شہری مسائل پر بات

لیفٹیننٹ گورنر کی اَفسروں کوشکایات پر شفافیت سے مقررہ وقت میں فوری کارروائی کرنے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-31
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ یہ محض ٹریلر تھا ‘پوری تصویر دنیا کو دکھائیں گے‘

آپریشن سندور وزیراعظم کی مضبوط سیاسی خواہش کا عکس:شاہ

جموں//
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے بذریعہ ورچیول موڈ ’’ ایل جی ملاقات۔ لائیو پبلک گریوینس ہیرینگ‘‘ کے دوران شہریوں سے بات چیت کی اور ان کی شکایات سُنیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے متعلقہ اَفسروں کو ہدایت دی کہ وہ شکایات پرشفافیت کے ساتھ مقررہ وقت میں فوری کارروائی کریں۔زیادہ شفافیت کے ساتھ مقررہ وقت میں شکایات پر فوری کارروائی کریں۔ متعدد درخواست دہندگان نے موقعہ پر ہی ان کے مسائل کو حل کرنے کے لئے لیفٹیننٹ گورنر کا شکریہ اَدا کیا۔
سنہا نے کہا’’جب شکایات، شکایات سے نمٹنے اور عوامی خدمات کی فراہمی کی بات آتی ہے، تو افسروں کو پیشہ ورانہ خدمات فراہم کرنے والے کے طور پر کام کرنے کی ضرورت ہے اور شہریوں کو کی جانے والی کارروائی سے باخبر رکھنے ، جوابدہی کے معیار کو برقرار رکھنے اور ہمیشہ بہتری کے لئے کوشش کرنے کی ضرورت ہے ۔‘‘
لیفٹیننٹ گورنر نے اس مہینے کے’’ ایل جی ملاقات ‘‘کے دوران ’جے کے آئی جی آر اے ایم ایس‘ پر رام بن سے محمد اشرف ،سمبل گالا موگھلا راجور ی سے روہت شرما، منڈی پونچھ کے رہائشی محمد عارف، ڈوڈہ کے فردوس احمد، کزویرہ چاڈورہ بڈگام سے تعلق رکھنے والے ہلال احمد اور فتح گڈھ اننت ناگ کے رہائشی محمد شفیع کی طرف سے دائر کی گئی شکایات جوجل شکتی، لیبر اینڈ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اورمحکمہ بجلی کی ترقی سے متعلق ہے، اَزالہ کیا ۔
سنہا نے افسروں کو ہدایت دی کہ وہ لوگوں کی بات سُنیں اور بورویل ، ہینڈ پمپ ، بجلی کی تقسیم کی لائندوں جیسے بنیادی ڈھانچے کی دیکھ ریکھ کے لئے ایک جامع حکمت عملی تیار کریں۔ اُنہوں نے کہا کہ ایک دوسرے کی بات سننا سب سے مضبوط ستون ہے جس پر بہترحکمرانی کا انحصار ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ۷۵ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شہریوں اورملازمین کی مثالی شرکت کی بھی ستائش کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تحریک حریت اور مسلم لیگ کے ساتھ وابستگی رکھنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی:پولیس

Next Post

ہمیں چین سے خوفزدہ نہیں بلکہ مقابلہ کرنے کیلئے تیار رہنا چاہئے:جئے شنکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خود کار ڈرافٹ
اہم ترین

’ یہ محض ٹریلر تھا ‘پوری تصویر دنیا کو دکھائیں گے‘

2025-05-17
دہشت گردی کو ختم کرنے کیلئے مودی کو پھر وزیر اعظم بنائیں :شاہ
اہم ترین

آپریشن سندور وزیراعظم کی مضبوط سیاسی خواہش کا عکس:شاہ

2025-05-17
اننت ناگ‘راجوری سیٹ کے الیکشن ملتوی کرنا تمام پارٹیوں کا مطالبہ نہیں:عمر
اہم ترین

تلبل نیویگیشن پروجیکٹ پر عمرعبداللہ اور محبوبہ میں لفظی جنگ

2025-05-17
’پہلگام واقعہ کے بعد کشمیر میں انسداد دہشت گردی کارروائیوں میں تیز آئی‘
اہم ترین

’پہلگام واقعہ کے بعد کشمیر میں انسداد دہشت گردی کارروائیوں میں تیز آئی‘

2025-05-17
وقف ترمیمی قانون نے جموں کشمیر کے عوام کی اکثریت کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے: عمر عبداللہ
اہم ترین

اضافی حج پروازوں کے انتظام کیلئے مرکزسے بات کی:عمر عبداللہ

2025-05-17
اہم ترین

قوم کو فوج کی آپریشن سندورکی تاریخی فتح پر فخر ہے:منوج سنہا

2025-05-16
پاکستان کو نقصان پہنچ رہا تھا‘ جنگ بندی کی تجویز اس نے دی :بھارت
اہم ترین

پاکستان کو نقصان پہنچ رہا تھا ‘ جنگ بندی کی تجویز اسی نے پیش کی :جئے شنکر

2025-05-16
راجوری میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام، دو ملی ٹنٹ ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد: فوج
اہم ترین

ترال تصادم میںتین مقامی دہشت گرد مارے گئے :پولیس

2025-05-16
Next Post
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ

ہمیں چین سے خوفزدہ نہیں بلکہ مقابلہ کرنے کیلئے تیار رہنا چاہئے:جئے شنکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.