منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حکومت نے منریگا ملازمین کے لئے ماہانہ اضافے کو منظوری دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-31
in اہم ترین
A A
’زیرو ویسٹ یاترا ہمارا عزم ‘:ایل جی کا امر ناتھ یاترا کیلئے دیہی ترقی کے محکمے کے اختراعی اقدامات کا آغاز

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

جموں ڈویژن میں پہلی بار  کٹھوعہ سے اننت ناگ تک  سیمنٹ ریل کے ذریعے منتقل

سرینگر///
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (منریگا) سے وابستہ معاون عملے کیلئے ماہانہ معاوضے میں اضافے کی منظوری کا اعلان کیا ہے۔
ایک دیرینہ مطالبہ کو پورا کرتے ہوئے ایل جی نے کہا کہ اس اقدام سے تقریباً۴۰۰۰ ملازمین کو فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ تمام عملے اور ان کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم ہے۔
سنہا نے کہا کہ منریگا سپورٹنگ اسٹاف کے ماہانہ معاوضے میں اضافے کی منظوری دی گئی ہے جس سے ان کی دیرینہ مانگ پوری ہوئی ہے۔ اس اقدام سے تقریباً۴۰۰۰ ملازمین کو فائدہ ہوگا۔
ایل جی کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ تمام عملے اور ان کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل نے غزہ میں ناجائز یہودی بستیوں کا منصوبہ تیار کرلیا

Next Post

امریکہ میں مسلم یہودی دشمنی میں۱۷۸فیصد اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
سرینگر جموں قومی شاہراہ جزوی بحال‘ درماندہ گاڑیوں کو چلنے کی اجازت
اہم ترین

جموں ڈویژن میں پہلی بار  کٹھوعہ سے اننت ناگ تک  سیمنٹ ریل کے ذریعے منتقل

2026-09-15
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

ریاسی میں منی بس الٹنے سے دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

2026-09-15
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

خواتین ترقیاتی کارپوریشن کے  دو فیلڈ ورکرز رشوت لیتے گرفتار

2026-09-15
’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
Next Post

امریکہ میں مسلم یہودی دشمنی میں۱۷۸فیصد اضافہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.