منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سری نگر میں ممنوعہ ادویات کی ایک کھیپ ضبط، ایک گرفتار: ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-25
in تازہ تریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۵جنوری

ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر کشمیر‘ نگہت جبین کا کہنا ہے کہ سری نگر میں ہزاروں رویے مالیت کی ممنوعہ ادویات کی ایک کھیپ کو ضبط کرکے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے ۔

متعلقہ

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

جبین نے جمعرات کو میڈیا کو بتایا”سٹیٹ ٹیکس افسر نے اطلاع دی کہ کارگو میں ایک مشتبہ ادویات کی کھیپ آئی ہے جس کے متعلق ہم نے ایک ٹیم تشکیل دی اور ایس ایچ او ہمہامہ اور ایس پی بڈگام کے ساتھ یہ معاملہ اٹھایا جنہوں نے پولیس کی ایک ٹیم بھیج دی“۔

ان کا کہنا تھا کہ جو اس کھیپ کو لینے آیا تھا اس کو ہماری ٹیم نے بند رکھا اور پھر پولیس نے اس کو تحقیقات کے لئے گرفتار کیا۔

جبین نے کہا کہ تحقیقات سے معلوم ہوا کہ یہ ممنوعہ ادویات کی کھیپ اس نے آن لائن بک کی تھی۔انہوں نے کہا”گرفتار شدہ کی فون تفصیلات سے معلوم کہ ایسا اس نے پہلی دفعہ نہیں کیا تھا بلکہ اس سے قبل بھی اس نے دو تین بار ممنوعہ ادویات بک کی تھیں“۔ان کا کہنا تھا”ضبط شدہ ادویات میں ٹیپنٹا ڈول کے ایک سو سٹرپ ہیں جن کی قیمت قریب 35 ہزار رویے ہیں“۔

ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر نے کہا کہ گرفتار شدہ کے فون سے مزید انکشافات ہوئے ہیں جو ہمارے لئے چشم کشا ہیں۔انہوں نے کہا کہ فون تفصیلات کے مطابق یہ دلی میں اپنے بندے سے کلو رو فام بھی مانگ رہا تھا جو ایک پریشان کن مسئلہ ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہیں کہ آیا یہ بندہ جو ایک آٹو ڈرائیور ہے ، کیسے آرڈر کر رہا تھا اور پھر کس کو سپلائی کر رہا تھا۔انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی کارگو بلڈنگ سے ہم نے کئی کھیپ ضبط کئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

Next Post

کشمیر میں ہڑتالوں اور پتھراو کا زمانہ گیا :امت شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
تازہ تریں

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-13
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
تازہ تریں

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

2025-05-13
آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
تازہ تریں

آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

2025-05-13
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
تازہ تریں

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

2025-05-13
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک
تازہ تریں

شوپیاں میں فورسز اور دہشت گردوں میں مسلح جھڑپ جاری

2025-05-13
تازہ تریں

اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں

2025-05-13
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
تازہ تریں

پاکستان تنازع پر حکومت جائزہ کمیٹی قائم کرے: کانگریس

2025-05-13
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
Next Post
ہماری سرحدوں سے چھیڑنے کی قیمت چکانی پڑیگی:شاہ

کشمیر میں ہڑتالوں اور پتھراو کا زمانہ گیا :امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.