پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

یوم جمہوریہ پر کوئی پابندی عائد نہیں ہو گی:صوبائی کمشنر کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-18 - Updated on 2024-01-19
in تازہ تریں
A A
کشمیر میں ایک ہفتے کے اندر بجلی کی صورتحال بہتر کی جائے گی:بدھوری

Div Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر/۸۱ جنوری
صوبائی کمشنر کشمیر‘ وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں یوم جمہوریہ کے پیش نظر کسی قسم کی کوئی پابندیاں عائد نہیں ہوں گی۔
بدھوری نے لوگوں سے یوم جمہوریہ کے سلسلے میں منعقد کی جانے والی تقریبات میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
یوم جمہوریہ کے پیش نظر پابندیاں رہنے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا”انتظامیہ، سیکورٹی ایجنسیوں اور لوگوں کی کاوشوں سے اب پابندیاں عائد کرنے کا وقت نہیں رہا ہے، کسی قسم کی پابندیاں عائد نہیں ہوں گی سب کچھ نارمل رہے گا“۔
ان کا کہنا تھا”یوم جمہوریہ کے پیش نظر ضروری سیکورٹی انتظامات کئے جا رہے ہیں“۔
بدھوری نے کہا کہ یوم جمہوریہ ہمارا ایک عظیم موقع ہے اور اس کو یہاں بخشی اسٹیڈیم میں منایا جائے گا۔انہوں نے لوگوں کو یوم جمہوریہ کی تقریبات مین شرکت کرنے کی دعوت دی اور کہا کہ کسی قسم کے دعوت نامے کی ضرورت نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور تیز تر، پہلگام سرد ترین مقام

Next Post

یوم جمہوریہ:پولیس کی جموں میں ہوٹلوں کے اسٹاف سے الرٹ رہنے کی تاکید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

یوم جمہوریہ:پولیس کی جموں میں ہوٹلوں کے اسٹاف سے الرٹ رہنے کی تاکید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.