پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ کے اوڑی میں آتشزدگی، 3 رہائشی مکان اور ایک گاﺅ خانہ خاکستر، 16 مویشی ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-18
in تازہ تریں
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر/ 18 جنوری
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے قصبہ اوڑی کے دچھی علاقے میں جمعرات کی علی الصبح آگ کی ایک بھیانک واردات میں تین رہائشی مکان اور ایک گاﺅ خانہ خاکستر جبکہ زائد از ایک درجن مویشی ہلاک ہوگئے۔
ذرائع نے بتایا کہ اوڑی کے دور افتادہ علاقہ دچھی میں جمعرات کی علی الصبح قریب ساڑھے پانچ بجے آگ کی ایک واردات میں تین رہائشی مکان، ایک گاﺅ خانہ خاکستر ہوگئے جبکہ کم سے کم 16 مویشی ہلاک ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ ہلاک ہونے والے مویشیوں میں 4 گائے، 4 بھیڑ اور 8 بکریاں شامل ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ فائر ٹنڈرس نے جائے واردات پر پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔
محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آگ کی اس واردات میں تین رہائشی مکان اور ایک گاﺅ خانہ خاکستر ہوئے جبکہ قریب دیڑھ درجن مویشی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس واردات میں کسی انسانی جان کا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔
دریں اثنا اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے کارروائی شروع کی گئی ہے۔قبل ازیں سری نگر کے گنجان آبادی والے علاقے چنکرال محلہ حبہ کدل میں بدھ کی رات دیر گئے آتشزدگی کی واردات میں دو رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔
بتادیں کہ وادی میں خشک موسمی صورتحال کے بیچ آگ کی وارداتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۴فضائیہ اہلکاروں کی ہلاکت:یاسین ملک کی قتل کے پیچھے شوٹر کے طور پر شناخت

Next Post

کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور تیز تر، پہلگام سرد ترین مقام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
منفی ۲ء۴:چلہ کلان کے شروع ہوتے ہی سرینگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور تیز تر، پہلگام سرد ترین مقام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.