جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ میں 3 منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-17
in تازہ تریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۷جنوری

پولیس نے بارہمولہ میں۳منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور مواد بر آمد کیا ہے ۔

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن بارہمولہ کی ایک پارٹی نے جٹی روڈ خواجہ باغ میں ایک ناکے پر ایک شخص کو روکا۔

ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے 25 گرام براﺅن شوگر جیسا نشہ آور مواد بر آمد کیا گیا۔

بیان میں منشیات فروش کی شناخت عاقب احمد بٹ عرف پونٹی ولد عبدالسلام بٹ ساکن شیر وانی کالونی خواجہ باغ کے بطور ہوئی ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ منشیات فروش کو گرفتار کرکے پولیس اسٹیشن بارہمولہ میں بند رکھا گیا ہے ۔

پولیس اسٹیشن کنزرکی ایک پارٹی نے اسی طرح کی ایک کارروائی کے دوران مولہ گام کنزر میں ایک ناکے کے دوران ایک شخص کو روکا۔

پولیس ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے 1.5 کلو بھنگ پاﺅڈر جیسا نشہ آور مواد بر آمد کیا گیا۔انہوں نے منشیات فروش کی شناخت غلام محمد شیخ سکان عبدالصمد شیخ سکان مولہ گام کنزر کے بطور ہوئی ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ منشیات فروش کو گرفتار کرکے پولیس اسٹیشنن کنزر میں حراست میں رکھا گیا۔

دریں اثنا ہلال احمد وانی ولد غلام نبی وانی ساکن برزلہ کو اس کے خلاف پہلے ہی درج ایف آئی آر کے تحت گرفتار کیا گیا۔

پولیس ترجمان نے کہا کہ اس کی تحویل سے 510 گرام چرس اور کوڈین فاسفیٹ کی 11 بوتلیں بر آمد کی گئیں۔انہوں نے کہا کہ یہ بات سامنے آئی ہے کہ شبیر احمد صوفی عرف جے کے ولد عبد الخالق سکان مازہامہ ماگام نے یہ نشہ آور مواد اس کو سپلائی کیا تھا۔۔

ان کا کہنا تھا کہ اس پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے چھچھی لورہ میں ایک ناکہ لگا کر اس منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے 55 گرام چرس جیسا مواد بر آمد کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کو پولیس اسٹیشن کنزر میں بند رکھا گیا ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ بارہمولہ پولیس نے منشیات کے خلاف وسیع پیمانے پر جنگ کو جاری رکھتے ہوئے سال 2023 کے دوران این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت 264 مقدمے درج کرکے 464 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شبانہ درجہ حرارت میں بہتری ‘ ٹھٹھرتی سردیوں سے راحت

Next Post

خشک سالی…

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

خشک سالی…

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.