منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لداخ:۲۹سڑکوں کی تعمیر کیلئے۱۱۰۰کروڑ روپے مختص:گڈکری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-30
in اہم ترین
A A
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

نئی دہلی//
روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر نتن گڈکری نے ٹریفک کو کم کرنے کے لیے مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ میں سڑکوں کا جال بچھانے کے لیے حکومت کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ ریاست کیلئے۲۹سڑکوں کے منصوبے شروع کرنے کے لئے تعمیر کے لیے فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔
گڈکری نے کہا کہ لداخ میں ریاستی شاہراہوں، بڑی اور دیگر ضلعی سڑکوں سمیت ۲۹سڑک کے منصوبے بنائے جائیں گے اور اس کیلئے۱۶ء۱۱۷۰کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ پہاڑی ریاست میں سڑکوں کو جوڑنے کے لیے پلوں کی تعمیر کو بھی اہمیت دی گئی ہے اور اس کے تحت مالی سال۲۴ء۲۰۲۳کے لیے سی آر آئی ایف اسکیم کے تحت مزید پل بھی تعمیر کیے جائیں گے اور اس کے لیے۷۱ء۱۸۱کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ رقبے کے لحاظ سے یہ ملک کا سب سے بڑا یونین ٹیریٹری اور دوسری سب سے کم آبادی والی ریاست ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان منظور شدہ اقدامات کے ذریعے لداخ اپنے دور دراز کے دیہاتوں سے بہتر رابطے کا مشاہدہ کرے گا۔
گڈکری نے کہا کہ اس ترقی سے اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینے کی امید ہے ، خاص طور پر زراعت اور سیاحت میں، جو لداخ کی مجموعی بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں حصہ ڈالے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۰۲۳میں جموں کشمیر میں۱۳۴؍افرادہلاک ہو گئے

Next Post

سات روز بعد راجوری پونچھ اضلاع میں موبائل انٹر نیٹ خدمات بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
سرینگر جموں قومی شاہراہ جزوی بحال‘ درماندہ گاڑیوں کو چلنے کی اجازت
اہم ترین

جموں ڈویژن میں پہلی بار  کٹھوعہ سے اننت ناگ تک  سیمنٹ ریل کے ذریعے منتقل

2026-09-15
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

ریاسی میں منی بس الٹنے سے دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

2026-09-15
Next Post
زیادہ تر انٹرنیٹ صارفین آن لائن پرائیویسی اور سیکورٹی کے بارے میں فکر مند

سات روز بعد راجوری پونچھ اضلاع میں موبائل انٹر نیٹ خدمات بحال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.