بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پونچھ اور راجوری میں موبائیل انٹرنیٹ خدمات بدستور بند ،طلبا اورتاجر پریشان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-29
in تازہ تریں
A A
ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات منقطع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

جموں/۲۹دسمبر
جموں کشمیر کے راجوری اور پونچھ اضلاع میں ساتویں روز بھی موبائیل انٹرنیٹ خدمات معطل رہنے سے طلبا اور تاجروں کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیرکے راجوری اور پونچھ اضلاع میں پچھلے سات روز سے موبائیل انٹرنیٹ خدمات پر جاری پابندی کی وجہ سے طلبا کو اپنے مختلف النوع آن لائن کاموں کے نپٹارے کے لئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ بفلیاز کے جنگلی علاقوں میں جاری تلاشی آپریشن کے بیچ انتظامیہ نے دونوں اضلاع میں موبائیل انٹرنیٹ خدمات کومعطل رکھا ہے ۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ براڈ بینڈ سروس کی سپیڈ بھی بہت ہی کم ہے جس وجہ سے طالب علم ذہنی کوفت کا شکار ہو گئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ بفلیاز میں تین عام شہریو ں کی ہلاکت کے بعد انتظامیہ نے افواہوں سے بچنے کی خاطرموبائیل انٹر نیٹ سروس کو احتیاطی طورپر معطل رکھا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پونچھ کے جنگلی علاقوں میں تلاشی آپریشن مکمل ہونے کے بعد ہی موبائیل انٹرنیٹ خدمات کی بحالی کاامکان ہے ۔
وہیں ڈھیرہ کی گلی اور بفلیاز سڑک رابط بھی متواتر آٹھویں دن گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے بند ہے ۔ ڈھیرہ کی گلی کے ساتھ ساتھ دیگر جنگلی علاقوں میں بھی بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لداخ میں 29 سڑکوں کی تعمیر کے لیے 1100 کروڑ روپے مختص:گڈکری

Next Post

سات روز بعد راجوری پونچھ اضلاع میں موبائل انٹر نیٹ خدمات بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

2026-09-16
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

2026-09-16
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’مختصر‘ اسمبلی اجلاس پر بی جے پی کی این سی حکومت پر تنقید

2026-09-16
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

’لداخ کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے‘

2026-09-16
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

مسعود اظہر پر انعام:محض ڈرامہ اور جعلی اعلان:بھارت

2026-09-16
مشتبہ نقل و حرکت:بالاکوٹ سیکٹر میں فوجی آپریشن کا آغاز
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کمانڈر کا پونچھ میں سکیورٹی صورتحال اور انسدادِ دہشت گردی  کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
انہدامی مہم:’غریبوں کے ساتھ نہیں چھیڑا جائیگا‘
اہم ترین

چار مستفید افراد کیخلاف مبینہ غیر  قانونی کھڈ اراضی منتقلی پر مقدمہ درج

2026-09-16
پاکستان کو بلااشتعال فائرنگ کا انتباہ
اہم ترین

کولگام میں اقلیتوں کی سلامتی اور  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
Next Post
زیادہ تر انٹرنیٹ صارفین آن لائن پرائیویسی اور سیکورٹی کے بارے میں فکر مند

سات روز بعد راجوری پونچھ اضلاع میں موبائل انٹر نیٹ خدمات بحال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.