ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

معشوقہ نے کیا عاشق کا قتل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-24
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

شاہجہاں پور://) اترپردیش کے ضلع شاہجہاں پور کے تھانہ مرزاپور علاقے میں ایک مبینہ معاشقے میں معشوقہ نے دوسرے عاشق کے ساتھ مل کر پہلے عاشق کر قتل کردیا اور لاش کو مسخ کرنے کے لئے جلانے کی کوشش کی۔
ایس پی اشوک کمار مینا نے ہفتہ کو بتایا کہ مرزاپور کے گاؤں دوش پور میں رہنے والے راجیش عرف راجا کا فرخ آباد کی ایک لڑکی سے دو۔ تین سالوں سے معاشقہ چل رہا تھا جس کی وجہ سے راجا لڑکی کے گھر آتا جاتا تھا۔اسی درمیان لڑکی کو کشی اور سے پیار ہوگیا۔ مینا نے درج کرائی گئی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ لڑکی اور ان اس کے نئے عاشق کرشنا مشرا نے مل کر راجا کا قتل کردیا اور لاش کو لاکر مرزاپور تھانہ علاقے میں ڈال دیا اور کوئی جلنے والا مادہ ڈال کر اس میں آگ لگا دی۔ پولیس نے معمولی طور سے جھلسی لاش کو برآمد کر کے پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے ۔
پولیس نے متوفی کے بھائی آڈیشن کی تحریر پر جمعہ کی دیر رات ملزم معشوقہ اور اس کے عاشق کرشنا مشرا کے خلاف قتل کا مقدمہ در ج کر کے ملزمین کی تلاش شروع کردی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرک کی زد میں آکر ایک ہی کنبہ کے تین لوگوں کی موت

Next Post

مہوبہ:غیر قانونی گانجے کے ساتھ پولیس نے دو اسمگلروں کو گرفتار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

مہوبہ:غیر قانونی گانجے کے ساتھ پولیس نے دو اسمگلروں کو گرفتار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.