جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’پولیس میں بھی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت ہے‘

دھند کی وجہ سے دراندازی کا خطرہ بڑھ گیا ہے :جین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-20
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموں زون کے انسپکٹر جنرل آف پولیس‘آنند جین نے منگل کے روز کہا کہ جموں کشمیر کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے اور نوجوانوں سے کہا کہ وہ ملک کے فائدے کیلئے اپنے وقت اور توانائی کو مثبت سمت میں استعمال کریں۔
جین کٹھوعہ ضلع میں پولیس کے شہیدوں کے اعزاز میں پولیس کے ذریعہ منعقد کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات کر رہے تھے۔
قبل ازیں آئی جی پی جین نے کٹھوعہ کے ڈپٹی کمشنر راکیش منہاس، جموں سانبا کٹھوعہ رینج کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس شکتی پاٹھک، کٹھوعہ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس شیودیپ سنگھ کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
رواں موسم سرما کے دوران جموں سرحد پر بڑھتی ہوئی دہشت گردانہ سرگرمیوں کے امکان کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں جین نے کہا’’جموں و کشمیر پولیس کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے اور (دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے) وعدے کے پابند ہے۔ کشمیر میں لائن آف کنٹرول اور جموں خطے کے کچھ حصوں میں شدید برفباری سے ممکنہ دراندازی کے راستے بند ہو گئے ہیں لیکن دھند کے درمیان کٹھوعہ، سانبا اور جموں اضلاع میں بین الاقوامی سرحد پر دراندازی کا خطرہ کئی گنا بڑھ گیا ہے‘‘۔
پنجاب سے جموں کشمیر میں منشیات کی اسمگلنگ کے بارے میں پوچھے جانے پر جین نے کہا کہ تمام معاملوں کی جانچ کی جا رہی ہے تاکہ تمام آگے اور پیچھے کے روابط کو بے نقاب کیا جا سکے۔
آئی جی پی جموںنے نوجوانوں کو مشورہ دیا کہ وہ منشیات سے دور رہیں اور اپنے وقت اور توانائی کو اپنی بھلائی اور ملک کے مجموعی فائدے کیلئے صحیح سمت میں استعمال کریں۔
جین نے کہا کہ شہید پولیس اہلکاروں کو یاد کرنے کے علاوہ کرکٹ ٹورنامنٹ نوجوانوں کے لئے ایک پیغام بھی لے کر جاتا ہے اور انہیں تعلیم اور کھیلوں کی طرف راغب کرتا ہے تاکہ وہ قوم کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرسکیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’لوک سبھا میں اپوزیشن کی تعداد مزید کم ہو گی‘

Next Post

ملی ٹینسی میں کمی کا سہرا وادی کے لوگوں کو جاتا ہے:یادو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
ملی ٹینسی میں کمی کا سہرا وادی کے لوگوں کو جاتا ہے:یادو

ملی ٹینسی میں کمی کا سہرا وادی کے لوگوں کو جاتا ہے:یادو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.