ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں و کشمیر اسٹیٹ کوآپریٹو بینک قرضہ فراڈ کیس

۱۹۳کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی زمین ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-16
in اہم ترین
A A
بینک منی لانڈرنگ کیس:ای ڈی کے سرینگر میں۶مقامات پر چھاپے

Enforce

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی//
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی) نے جموں و کشمیر اسٹیٹ کوآپریٹو بینک (جے کے ایس سی بی) سے جڑے قرض فراڈ کی تحقیقات کے سلسلے میں انسداد منی لانڈرنگ قانون کے تحت سرینگر میں۱۹۳کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی ایک زمین ضبط کی ہے۔
وفاقی ایجنسی نے ایک بیان میں کہا کہ انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ (پی ایم ایل اے) کے تحت۱۹ء۲۵۷ کنال کے اثاثے منجمد کرنے کا عبوری حکم جاری کیا گیا ہے جو سرینگر کے شیوپورہ علاقے میں واقع ہے۔
جائیداد کی قیمت۴۶ء۱۹۳کروڑ روپے ہے۔
ایجنسی نے اس ماہ کے اوائل میں جے کے ایس سی بی کے سابق چیئرمین محمد شفیع ڈار اور ریور جہلم کوآپریٹو ہاؤس بلڈنگ سوسائٹی کے چیئرمین محمد ہلال اے میر کو تحقیقات کے حصے کے طور پر گرفتار کیا تھا۔ وہ۲۰ دسمبر تک عدالتی تحویل میں ہیں۔
پی ایم ایل اے کیس۲۰۱۹میں ڈار کی جانب سے ریور جہلم کوآپریٹو ہاؤس بلڈنگ سوسائٹی کو۲۵۰کروڑ روپے (۲۲۳کروڑ روپے) کا قرض منظور کرنے میں مبینہ دھوکہ دہی سے متعلق ہے۔
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جموں و کشمیر اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کی جانب سے ڈار، میر اور دیگر کے خلاف اگست ۲۰۲۰ میں دائر چارج شیٹ کا نوٹس لیا۔
دیگر ملزمین میں ریور جہلم کوآپریٹو ہاؤس بلڈنگ سوسائٹی کے سکریٹری عبدالحمید حجام، کوآپریٹو سوسائٹیز جموں و کشمیر کے سابق رجسٹرار محمد مجیب الرحمن گھاسی اور جموں و کشمیر کوآپریٹو سوسائٹیز کے سابق ڈپٹی رجسٹرار سید عاشق حسین شامل ہیں۔
ای ڈی نے کہا’’مذکورہ (قرض) دھوکہ دہی سے حاصل ہونے والی رقم کا استعمال ضبط کی گئی غیر منقولہ جائیداد کے حصول کے لئے کیا گیا تھا۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر داخلہ کے بیان کے بعد ہی پارلیمنٹ چل سکتی ہے:کانگریس

Next Post

جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی

جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.