منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اراکین پارلیمنٹ کی معطلی آمریت ہے :کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-15
in اہم ترین
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

نئی دہلی//
کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے پارلیمنٹ میں سیکورٹی سے متعلق سوال پوچھنے پر پارٹی ممبران پارلیمنٹ کی معطلی کو غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی لیپس کا معاملہ سنگین ہے اور پارلیمنٹ میں اس معاملے کو اٹھانے کی وجہ سے ممبران پارلیمنٹ کی معطلی ایک آمرانہ رویہ ہے ۔
کھڑگے نے کہا’’قومی سلامتی اور ہماری جمہوریت کے مندر یعنی پارلیمنٹ کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے بعد اب بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ان لوگوں کو سزا دے رہی ہے جو اس مسئلہ پر بات کرتے ہیں۔ حکومت نے حزب اختلاف کے۱۵؍ارکان پارلیمنٹ کو پارلیمنٹ میں سکیورٹی کی سنگین خرابی پر بحث کرنے پر پارلیمنٹ سے معطل کر دیا لیکن حقیقی معنوں میں یہ جمہوریت کی معطلی ہے ۔ حکومت بتائے کہ جن ارکان پارلیمنٹ کو معطل کیا گیا ہے ان کا جرم کیا ہے ۔ کیا وزیر داخلہ سے ایوان میں بیان دینے کی درخواست کرنا جرم ہے یا سنگین سیکورٹی لیپس پر بحث کرنا جرم ہے ؟ سوال یہ ہے کہ کیا بی جے پی حکومت کے تحت بنائے گئے نظام کی حالت آمریت کی عکاسی نہیں کرتی‘‘؟
کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے بھی سخت ردعمل کا اظہار کیا اور کہا کہ جب کانگریس کے ارکان پارلیمنٹ نے ۱۳دسمبر کو پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی کے خلاف آواز اٹھائی تو آج انہیں معطل کردیا گیا۔ انہوں نے کہا’’پارلیمنٹ میں سیکورٹی لیپس کے بارے میں حکومت سے جواب مانگنے کے لیے اپوزیشن ممبران پارلیمنٹ کو معطل کرنا غلط اور غیر جمہوری ہے ۔ ایک طرف ایم پیز کو احتساب کا مطالبہ کرنے پر معطل کیا جاتا ہے اور دوسری طرف بی جے پی ایم پی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جاتی جس نے شرپسندوں کو داخل ہونے میں مدد کی‘‘۔
گوپال نے حکومت کے اس قدم کو جمہوریت کا قتل قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ جمہوریت کا قتل ہے ۔ بی جے پی حکومت نے پارلیمنٹ کو ربڑ اسٹیمپ میں تبدیل کر دیا ہے ۔ اب جمہوری عمل دکھاوے کے لیے بھی نہیں رہا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پارلیمنٹ میں گھسنے والوں پردہشت گردی کا مقدمہ

Next Post

ہنگامہ کی وجہ سے لوک سبھا میں مسلسل دوسرے دن نہیں چلا سکا وقفہ سوالات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے
اہم ترین

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

2025-07-01
۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ
اہم ترین

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

2025-07-01
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول
اہم ترین

بی جے پی کا پی اے سی کا۳۷۰ کی بحالی کا مطالبہ مسترد

2025-07-01
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
اہم ترین

’ایران کے پاس یورینیئم کو دوبارہ افزودہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے‘

2025-06-30
سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا
اہم ترین

سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری
اہم ترین

بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری

2025-06-29
اہم ترین

’ایمرجنسی کے دوران آئین کی تمہید میں جن الفاظ کا اضافہ ہوا وہ ایک زخم ہے‘

2025-06-29
Next Post
نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں پیر سے شروع ہونے والے خصوصی اجلاس میں قانون سازی کا کام شروع ہوگا

ہنگامہ کی وجہ سے لوک سبھا میں مسلسل دوسرے دن نہیں چلا سکا وقفہ سوالات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.