ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہنگامہ کی وجہ سے لوک سبھا میں مسلسل دوسرے دن نہیں چلا سکا وقفہ سوالات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-15
in تازہ تریں
A A
نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں پیر سے شروع ہونے والے خصوصی اجلاس میں قانون سازی کا کام شروع ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/15 دسمبر

پارلیمنٹ کی سیکورٹی کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں نے لوک سبھا میں آج مسلسل دوسرے دن بھی ہنگامہ کیا، جس کی وجہ سے وقفہ سوالات شروع ہوتے ہی ایوان کی کارروائی 2 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جیسے ہی پریزائیڈنگ آفیسر راجیندر اگروال نے وقفہ سوالات شروع کیا، اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان نے ہاتھوں میں پلے کارڈ لے کر پوڈیم کے سامنے ہنگامہ کرنا شروع کر دیا اور نعرے لگانے لگے ۔ ہنگامہ کو دیکھتے ہوئے مسٹر اگروال نے کارروائی شروع ہونے کے فوراً بعد ایوان کی کارروائی 2 بجے تک ملتوی کر دی۔

واضح رہے کہ پارلیمنٹ کی سامعین گیلری سے تین روز قبل دو سامعین نے ایوان میں کود کر رنگین دھواں چھوڑا تھا، جنہیں ارکان نے پکڑ کر سیکورٹی اہلکاروں کے حوالے کر دیا تھا۔ اپوزیشن جماعتیں اسے پارلیمنٹ کی سلامتی میں بڑی کوتاہی قرار دے کر مسلسل ہنگامہ برپا کر رہی ہیں۔ ہنگامہ کے باعث اپوزیشن کے 14 ارکان کو اجلاس کے بقیہ وقت کے لیے ایوان سے معطل کر دیا گیا۔

اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ بی جے پی کے جس رکن پارلیمنٹ کی مدد سے شرپسند پارلیمنٹ میں پہنچے ، ان کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے اس معاملے پر حکومت سے سوال پوچھنے پر اپوزیشن ارکان کو معطل کیا جا رہا ہے ، جو ناانصافی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اراکین پارلیمنٹ کی معطلی آمریت ہے :کھڑگے

Next Post

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں بہتری کے باوجود سردیوں کا زور جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی تیز

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں بہتری کے باوجود سردیوں کا زور جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.