ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بانڈی پورہ کے جنگلی علاقے سے نایاب کستوری ہرن پکڑا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-15
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

بانڈی پورہ//
بانڈی پورہ کے چھان دججی علاقے میں محکمہ وائلڈ لائف نے دعویٰ کیا کہ گذشتہ روز ایک کستوری ہرن دیکھا گیا جس کو بعد میں پکڑ لیا گیا۔
اس حوالے سے وائلڈ لائف رینج کے ایک افسر فدا حسین نے بتایا کہ یہ پہلا موقع نہیں تھا کہ وادی کے جنگلوں میں کستوری ہرن دیکھا گیا ہو۔ اس سے پہلے بھی دیکھا گیا تھا۔’’ آج جب لوگوں نے ہمیں اطلاع دی کہ چندیجی جنگلوں میں ایک ہرن گھوم رہا ہے اور وہ ہانگل جیسا نہیں لگ رہا جس کے بعد ہماری ٹیم وہاں پہنچی اور معلوم چلا کہ یہ ایک کستوری ہرن ہے‘‘۔
حسین کا مزید کہنا تھا کہ چونکہ ہانگل کی طرح کستوری ہرن بھی خطرے سے دو چار جانوروں کے زمرے میں آتا ہے اور اس کا نام آئی یو سی این کی ریڈ لسٹ میں درج کیا گیا ہے۔ اسی لیے ہمیں کستوری ہرن کو اپنی تحویل میں لینا پڑا۔یہ
افسرنے کہاکہ اس کی ابتدائی جانچ کی گئی تاکہ یہ پتہ لگا ہے جیسا کہ اس کو کوئی نقصان یا کوئی بیماری تو نہیں ہے۔ مزید جانچ کے لیے اس کو داچی گام لے جایا جا رہا ہے جہاں اس کو کچھ وقت کے لیے آبزرویشن میں رکھا جائے گا۔ اس کے بعد دوبارہ سے جنگل میں چھوڑ دیا جائے گا۔
حسین نے دعوی کیا کہ ابتدائی جانچ میں تو یہ ہرن صحت مند لگ رہا ہے لیکن مزید جانچ ضروری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں بجلی کی صورتحال میں مزید بہتری آئیگی :بدھوری

Next Post

حکومت نے جی۲۰سمٹ پر ۴۱۶کروڑ روپے خرچ کئے:وزارت خارجہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہندوستان میں جی ۲۰ کے اجلاس کی حمایت‘ مودی کا عالمی رہنماؤں کا شکریہ /بہتر دنیا کیلئے مل کرکام کرنا ہو گا‘

حکومت نے جی۲۰سمٹ پر ۴۱۶کروڑ روپے خرچ کئے:وزارت خارجہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.