ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مودی کے دور میں ملک نے کافی ترقی کی ہے:وزیر داخلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-21
in مقامی خبریں
A A
ڈانگری میں دونوں واقعات کی تحقیقات این آئی اے کو سپرد :وزیر داخلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

حیدرآباد//
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ تلنگانہ کے انتخابی نتائج ریاست اور ملک کے مستقبل کے لئے فیصلہ کن ہوں گے۔
شاہ نے انتخابی مہم کے حصہ کے طور پر جنگاوں میں بی جے پی کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے رائے دہندوں سے خواہش کی کہ زعفرانی جماعت کے امیدواروں کو کامیاب بنایا جائے۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ سردارپٹیل کی کوششوں کے نتیجہ میں رضاکاروں سے حیدرآباد ریاست کو آزادی ملی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اسدالدین اویسی کے خوف سے وزیراعلی تلنگانہ چندرشیکھرراو یوم آزادی حیدرآباد کی تقاریب سرکاری طور پر نہیں منارہے ہیں۔
شاہ نے اعلان کیا کہ ریاست میں بی جے پی کے برسراقتدار آنے پر اس دن کو سرکاری طور پر منایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بی آر ایس‘کانگریس اور مجلس خاندانی پارٹیاں ہیں جبکہ بی جے پی تلنگانہ عوام کی پارٹی ہے۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ مودی کے دور میں ملک نے کافی ترقی کی ہے۔انہوں نے کہا’’مودی نے نئی پارلیمنٹ بنایا جو ملک کے لئے فخر کا لمحہ ہے‘‘۔
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ بی جے پی کے برسراقتدار آنے پر ریاست کو خاندانی پارٹیوں سے پاک کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مودی کے دور میں تلنگانہ سے انصاف کیا گیا۔ ان کی قیادت میں ملک کی معاشی حالت بہتر بنی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فرانسیسی صدر کا نیتن یاہو اور محمود عباس سے رابطہ

Next Post

سرحدوں پر فوج کے جدید ٹیکنالوجی سے لیس راڈار نصب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
وفاقی وزیر داخلہ کا دورہ:راجوری میں ہائی الرٹ جاری

سرحدوں پر فوج کے جدید ٹیکنالوجی سے لیس راڈار نصب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.