ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرحدوں پر فوج کے جدید ٹیکنالوجی سے لیس راڈار نصب

دشمن کی توپوں کی پوزیشن‘ مارٹروں کی درست جگہ معلوم ہوگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-21
in مقامی خبریں
A A
وفاقی وزیر داخلہ کا دورہ:راجوری میں ہائی الرٹ جاری

LOC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر///
بھارتی فوج نے پاکستان سے متصل بین الاقوامی سرحد اور ایل اے سی پر ہتھیاروں کا سرغ لگانے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ریڈارز نصب کیے ہیں۔
پاکستان کے متصل بین الاقوامی سرحد اور لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی) پر ہتھیاروں کا سراغ لگانے والے ریڈار نصب کیے گئے ہیں۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ریڈار کی مدد سے دشمن کی توپوں کی پوزیشن، دشمن کے مارٹروں کی درست جگہ اور دشمن کے راکٹوں اور اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائلوں کی پوزیشن کا بھی پتہ لگایا جا سکے گا۔
افسران کے مطابق ہتھیار تلاش کرنے والا یہ ریڈار ۴سے۴۰ کلومیٹر کے فاصلے پر دشمن کے تمام ہتھیاروں اور گولہ بارود کی صحیح جگہ کا پتہ لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ان افسران کا کہنا ہے کہ ویپن لوکیٹنگ ریڈارنہ صرف دشمن کے ہتھیاروں کی پوزیشن کا پتہ لگاتا ہے بلکہ ان جگہوں کو بھی تباہ کر سکتا ہے جہاں سے دشمن بھارتی سرحد کے اندر فائرنگ کر رہا ہے۔ یعنی ’’یہ راڈار ڈبل ڈیوٹی کرتا ہے، یہ پتہ لگاتا ہے کہ دشمن کن علاقوں سے فائرنگ کر رہا ہے اور اس (راڈار) کی مدد سے گولہ بارود بھی دشمن پر فائر کیا جا سکتا ہے‘‘۔
افسران کا کہنا ہے ’’یہ ایک مکمل طور پر خودکار ہتھیاروں کا پتہ لگانے والا ریڈار ہے اور خواہ دن ہو یا رات، یا کوئی بھی موسم، جدیک تکنیک سے سرشار یہ راڈار آسانی سے دشمن کے ہتھیاروں کا بھی پتہ لگا سکتا ہے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ ہندوستانی فوج کے لیے بہت کارگر ثابت ہو رہا ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کے دور میں ملک نے کافی ترقی کی ہے:وزیر داخلہ

Next Post

دراندازی کی کوششوں میں اضافہ ‘سرحد پر سخت حفاظتی اقدامات نافذ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
’ خزاں کے اختتام کے ساتھ ہی در اندازی کی کوششوں میں اضافہ درج ہونے کا امکان‘

دراندازی کی کوششوں میں اضافہ ‘سرحد پر سخت حفاظتی اقدامات نافذ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.