پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بی جے پی انتخابات میں لوگوں کا سامنا نہیں کرنا چاہتی ہے :عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-14
in تازہ تریں
A A
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۴نومبر

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات میں لوگوں کا سامنا نہیں کرنا چاہتی ہے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

عمرعبداللہ نے کہا کہ اسمبلی انتخابات کو چھوڑئے اب بلدیاتی انتخابات بھی ٹال دئے گئے ۔

سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز شمالی کشمیر کے ٹنگمرگ کے کنزر علاقے میں ایک عوامی جلسے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

عمرعبداللہ نے کہا”جموںکشمیر میں الیکشن نہ کرانے کا مقصد یہ ہے کہ بی جے پی الیکشن میں لوگوں کا سامنا نہیں کرنا چاہتی ہے “۔

ان کا کہنا تھا”اسمبلی انتخابات کو چھوڑئے اب بلدیاتی الیکشن بھی ٹال دئے گئے ہیں سری نگر میونسپلٹی نہیں رہی، جموں میں بھی میونسپلٹی ختم ہو رہی ہے اور جنوری تک پنچ اور سر پنچ بھی نہیں رہیں گے “۔انہوں نے کہا”اگر بی جے پی کو لگتا کہ وہ الیکشن میں کامیاب ہوں گے تو یہاں کب کے الیکشن منعقد ہوئے ہوتے “۔

عمر عبداللہ نے کہا کہ حکومت جموںکشمیرمیں تھری ٹائر جمہوریت قائم کرنے کا پرچار کر رہی تھی اب اس کی ایک ٹائر بھی نہیں رہا۔انہوں نے کہا کہ جب کوئی معاملہ سامنے آتا ہے تو پی اے جی ڈی کی میٹنگ ہوتی ہے ۔

این سی نائب صدر کا کہنا تھا”پچھلے دنوں اسرائیل اور غزہ کا مسئلہ تھا تو اس معاملہ پر میٹنگ ضروری تھی تو فاروق صاحب نے پی اے جی ڈی کے لیڈراں خاص کر تاریگامی صاحب اور محبوبہ صاحبہ کے ساتھ ملاقات کی“۔

عمرعبداللہ نے کہا کہ جب آگے بھی کوئی ایسا معاملہ ہوگا تو وہ ملاقات کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں :نقب زنوں نے 3 کلو سونا 30 کلو چاندی اور سات لاکھ نقدی اڑا لی

Next Post

وارڈوں کی حد بندی کے بعدی بلدیاتی انتخابات ہوں گے :سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
وارڈوں کی حد بندی کے بعدی بلدیاتی انتخابات ہوں گے :سنہا

وارڈوں کی حد بندی کے بعدی بلدیاتی انتخابات ہوں گے :سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.