بدھ, جون 25, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 31 ویں دن بھی مستحکم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-08
in قومی خبریں, کاروبار
A A
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بی جے پی نے وزیر پور میں بلڈوزر چلا کر 350 کچی آبادیوں کو بے گھر کیا: اے اے پی

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر پک اپ اور ڈراپ آف کے لیے گاڑیوں پر بھاری فیس عائد کی جائے گی

نئی دہلی// بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمت 110 ڈالر فی بیرل عبور کرنے کے باوجود ملک میں تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ہفتہ کو 31 ویں دن بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا۔
ملک کی سب سے بڑی پبلک سیکٹر آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (آئی اوسی ایل) کے مطابق، آج دہلی میں پٹرول 105.41 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 96.67 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہا۔ ممبئی میں پٹرول کی قیمت 120.51 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 104.77 روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔
یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ بین الاقوامی لندن برینٹ کروڈ آج 112.39ڈالر فی بیرل پر اور یو ایس کروڈ 2.17 فیصد اضافے کے ساتھ 110.61 ڈالرفی بیرل کی قیمت پر کاروبارکررہا ہے۔
ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 137 دن کے استحکام کے بعد گزشتہ 22 مارچ سے بڑھنا شروع ہوئیں۔ کمپنیوں نے 41 دنوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 14 بار اضافہ کیا۔ اس دوران ان کی قیمتوں میں تقریباً 10 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کووند ناگپور انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے کیمپس کا افتتاح کریں گے

Next Post

بھارت واحد ایسا ملک ہے جہاں پر خود انحصاری کے وسائل موجود ۔ مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے وزیر پور میں بلڈوزر چلا کر 350 کچی آبادیوں کو بے گھر کیا: اے اے پی

2025-06-25
زمین کھونے کا خوف‘کسان مجوزہ اننت ناگ،پہلگام ریلوے لائن کے خلاف
قومی خبریں

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر پک اپ اور ڈراپ آف کے لیے گاڑیوں پر بھاری فیس عائد کی جائے گی

2025-06-25
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مودی حکومت نے معیشت کو تباہ کر دیا: کانگریس

2025-06-25
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے قابل اعتراض ریمارکس کے ملزم وجاہت خان کی گرفتاری پر عبوری روک لگائی

2025-06-24
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

پارلیمانی کمیٹیاں بحث و مباحثے اور جوابدہی کو یقینی بنانے کا پلیٹ فارم، احتجاج اور الزامات کے لیے نہیں: لوک سبھا اسپیکر

2025-06-24
جموں و کشمیر بیوروکریسی کی جاگیر بن چکا ہے جس پر بی جے پی اور آر ایس ایس کا کنٹرول ہے: کانگریس
قومی خبریں

حکومت ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے فوائد کو ختم کررہی ہے : کانگریس

2025-06-24
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
قومی خبریں

ملک میں کورونا سے متاثرہ 19453 مریض صحت یاب

2025-06-22
رواں مالی سال میں براہ راست ٹیکس کی وصولی 13.68 لاکھ کروڑ سے متجاوز
کاروبار

رواں مالی سال میں 19 جون تک براہ راست ٹیکس کی وصولی میں 1.39 فیصد کمی

2025-06-22
Next Post
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش

بھارت واحد ایسا ملک ہے جہاں پر خود انحصاری کے وسائل موجود ۔ مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.