جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بی آر او نے گاڑیوں کے پہلے قافلے کو شری امرناتھ پوترگھپا تک پہنچا کر تاریخ رقم کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-06
in تازہ تریں
A A
بی آر او نے گاڑیوں کے پہلے قافلے کو شری امرناتھ پوترگھپا تک پہنچا کر تاریخ رقم کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام

ہندوستان نے پاکستانی حملوں کو ناکام بنایا‘لاہور میں فضائی دفاعی نظام تباہ کر دیا:وزارت دفاع

سرینگر/۶نومبر
بارڈر روڈس اہلکاروں نے گاڑیوں کے پہلے قافلے کو شری امرناتھ پوترگھپا تک پہنچا کر تاریخ رقم کی ہے ۔
بارڈر روڈس آرگنائزیشن (بی آر او) جس کو شری امرناتھ گھپا کے راستوں کی مرمت اور دیکھ ریکھ کی ذمہ داری سونپی گئی، نے اس مشکل کام کی تکمیل کا اعلان کیا ہے ۔
بی آر او نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا’پروجیکٹ بیکن امرناتھ یاترا کے راستوں کی بحالی و بہتری میں مصروف ہے ‘۔انہوں نے کہا’بارڈر روڈ اہلکاروں نے گاڑیوں کے پہلے قافلے کو پوتر گھپا تک پہنچا کر اس مشکل کام کو مکمل کرکے تاریخ رقم کی‘۔
بی آر او کے ایک عہدیدار نے مزید تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا’ہم ایک ٹرک اور ایک چھوٹی پک اپ گاڑی لے کر ضلع گاندربل کے ڈومیل سے بالتل بیس کیمپ کے راستے ، جو امرناتھ گھپا تک پہنچانے والے راستوں میں سے ایک راستہ ہے ، سے پوتر گھپا تک پہنچے ‘۔انہوں نے کہا کہ بی آر او نے ان گاڑیوں کو امر ناگھ گھپا کے نزدیک جاری کام کے لئے استعمال کیا۔
ان کا کہنا تھا’یہ گاڑیاں گھپا تک بہت سارے سٹور لے جانے کےلئے وہاں گئی تھیں جہاں کافی مستقل کام انجام دینا ہے ‘۔
عہدیدار نے کہا کہ یقینی طور پر ایک بہت ہی بڑی کامیابی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا کیونکہ ہم برف باری سے پہلے ہی یہاں پہنچنا چاہتے تھے ۔ان کا کہنا تھا کہ فی الوقت سنگم بیس سے براستہ بالتل قریب 13 کلو میٹر سڑک کو کشادہ کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس سے شری امرناتھ یاترا یاترا کے لئے یاتریوں کو بہت کم وقت لگے گا۔
بتادیں کہ شری امرناتھ گھپا جنوبی کشمیر کے ہمالیہ پہاڑیوں پر سطح سمندر سے 3 ہزار 8 سو 80 میٹر کی بلندی پر واقع ہے ۔اس پوتر گھپا کی یاترا ہندو مذبب میں انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور ہر سال اس مقدس گھپا کی یاترا کے لئے ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں یاتری آکر اس کا درشن کرتے ہیں۔
امسال زائد از ساڑھے چار لاکھ یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا۔ یہ یاترا یکم جولائی سے شروع ہو کر 31 اگست کو اختتام پذیر ہوئی۔
یہاں پر یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ سال رواں کے ماہ اپریل میں مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز نتن گڈ کری نے اعلان کیا تھا کہ پہلگام میں پوتر گھپا کی طرف جانے والے 110 کلو میٹر طویل امرناتھ مرگ کو قریب 53 سو کروڑ روپیوں کی لاگت سے تعمیر کیا جائے گا تاکہ شری امرناتھ جی کے یاتریوں کو سہولیت پہنچ سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری سڑک حادثے میں 3 افراد لقمہ اجل، 13 دیگر زخمی

Next Post

سابق وزیر چودھری لال سنگھ کی ای ڈی آفس پردوبارہ طلبی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام
تازہ تریں

’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام

2025-05-08
سرحدی کشیدگی:پونچھ میں۱۵شہری ہلاک، درجنوں زخمی، لوگ محفوظ مقامات کی اور منتقل
تازہ تریں

ہندوستان نے پاکستانی حملوں کو ناکام بنایا‘لاہور میں فضائی دفاعی نظام تباہ کر دیا:وزارت دفاع

2025-05-08
پہلگام دہشت گردانہ حملے کا جلد سخت جواب دیا جائے‘وزیر دفاع کی وارننگ
تازہ تریں

آپریشن سندور:حملوں میں ۱۰۰ سے زیادہ دہشت گرد ہلاک ہو ئے :حکومت

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کےلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-07
آپریشن سندور: عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی
تازہ تریں

آپریشن سندور: عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-07
آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
تازہ تریں

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے

2025-05-07
ملک کا پانی اب صرف ملک کے کام آئے گا :وزیر اعظم مودی
تازہ تریں

ملک کا پانی اب صرف ملک کے کام آئے گا :وزیر اعظم مودی

2025-05-06
وقف ترمیمی قانون نے جموں کشمیر کے عوام کی اکثریت کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے: عمر عبداللہ
تازہ تریں

پہلگام قصورواروں کو پکڑنے کے دوران تھوڑا خبر دار رہنے کی ضرورت:وزیر اعلیٰ

2025-05-06
Next Post
ای ڈی نے بالی وڈ اداکارہ فرنینڈس کے 7 کروڑ کا اثاثہ ضبط کیا

سابق وزیر چودھری لال سنگھ کی ای ڈی آفس پردوبارہ طلبی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.