سرینگر//
چیئرمین ضلع ترقیاتی کونسل بڈگام نذیر احمد خان نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔
چیئرمین ضلع ترقیاتی کونسل کپواڑہ حاجی فاروق میر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور انہیں عوامی اہمیت کے مختلف مسائل سے آگاہ کیا۔
بعد میں جموں و کشمیر گوجر بکروال سٹوڈنٹس الائنس کے ایک وفد نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی۔
اس دوران صدر ڈس ایبل ویلفیئر ٹرسٹ آف اِنڈیاپدم شری ڈاکٹر کنو بھائی ٹیلر نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔
چیئر پرسن جموں و کشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے بھی آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منو ج سِنہا سے ملاقات کی۔