جمعرات, مئی 15, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

حماس اسرائیل جنگ‘جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا نہ وئی

ایسا سکیورٹی وجوہات کی بنا پر کیا گیا :سرکاری ذرائع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-14
in مقامی خبریں
A A
سرینگر کی جامع مسجد کے اندر عکس بندی پر پابندی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پہلگام میں دہشت گردانہ حملے سے سیاحت کو دھچکا

سرینگرجموں قومی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں

سرینگر//
سرینگر میں واقع جامع مسجد میں مبینہ سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر نماز جمعہ کی اداگی نہیں ہو سکی ہے۔
سرینگر انتظامیہ کے ایک سینئر افسر کا کہنا تھا کہ ’’آج جامعہ مسجد میں جمعہ کی نماز ادا نہیں کی جائے گی۔ یہ فیصلہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری تصادم کے پیش نظر لیا گیا‘‘۔ اْن کا مزید کہنا تھا’’باوثوق ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی تھی کہ جمعہ نماز کے بعد شہر کی مرکزی مسجد کے باہر احتجاجی جلوس نکالے جا سکتے ہیں۔ اس لیے شہر میں پولیس اور نیم فوجی دستوں کی تعیناتی حساس علاقوں میں بڑھا دی گئی ہے تاکہ امن و امان کو برقرار رکھا جا سکے‘‘۔
واضح رہے کہ دو روز قبل کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیرمین اور متحدہ مجلس علماء کے سربراہ میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے فلسطین اسرائیل تنازع میں نہتے انسانوں جن میں خواتین، بوڑھے اور بچوں شامل ہیں، کی جانوں کے ضیاں پر گہرے فکر و تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا’’اس تنازع کی جڑیں نوآبادیاتی ماضی میں پیوست ہیں اور استعماری آقاؤں نے اپنے حکومتی مفادات کے لیے جو فیصلے لیے، اس کی سزا پوری فلسطینی قوم بھگت رہی ہے‘‘۔
میرواعظ کا مزید کہنا تھا کہ کشمیری عوام فلسطین کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کر تے ہیں اور تنازع کے حل اور اس کی وجہ سے ہونے والے گہرے انسانی مصائب کے خاتمے کی امید رکھتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکزی حکومت کی جموں کشمیر میںسی این جی پہنچانے کیلئے پہل

Next Post

کشمیر میں اگلے چار دنوں کے دوران برف باری اور بارشوں کا امکان:محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘
مقامی خبریں

پہلگام میں دہشت گردانہ حملے سے سیاحت کو دھچکا

2025-05-15
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگرجموں قومی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں

2025-05-15
آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
مقامی خبریں

ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا

2025-05-14
مقامی خبریں

سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع

2025-05-14
سرحدی عوام خوف و اضطراب میں مبتلا، روزمرہ کی زندگی مفلوج
مقامی خبریں

اوڑی کے رہائشیوں کا بنکروں کی تعمیر کی مانگ کا اعادہ

2025-05-14
پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع
مقامی خبریں

سرحدی علاقوں میں حالات معمول پر متاثرین کی بازآبادکاری پر توجہ مرکوز

2025-05-14
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ
مقامی خبریں

سعودی عرب کا ہندپاک جنگ بندی کا خیرمقدم

2025-05-14
مقامی خبریں

شوپیاں پہلگام حملے میں مشتبہ دہشت گردوں کے پوسٹر چسپاں

2025-05-14
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

کشمیر میں اگلے چار دنوں کے دوران برف باری اور بارشوں کا امکان:محکمہ موسمیات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.