جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لیہہ میں فوج کا ڈی مائننگ آپریشن۱۷۵سرنگیں تباہ کر دی گئیںـڈی سی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-13
in اہم ترین
A A
ضلع لیہہ میں فوج کا ڈی مائننگ آپریشن، 175 سرنگیں تباہ کر دی گئیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
فوج نے لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع لیہہ کے تین علاقوں میں ڈی مائننگ آپریشن کے دوران۱۷۵ بارودی سرنگوں کو تباہ کیا ہے ۔
فوج نے یہ کارروائی لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن (ایل اے سی) کے نزدیک رہائش پذیر لوگوں کے مطالبے کے پیش نظر انجام دی ہے ۔
ضلع مجسٹریٹ لیہہ سنتوش سکھا دیو نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’فوبرانگ، تھیورگو اور لولنگ گائوں کے لوگوں کی جانب سے ہم فائر اینڈ فیوری کور کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے باڑ لگانے اور۱۷۵سے زائد بارودی سرنگوں کو کامیابی کے ساتھ تباہ کرکے علاقے کو صاف کرنے کے لئے تیز رفتار کارروائی کی‘‘۔
دیو نے کہا کہ اس فیصلہ کن قدم نے لداخ میں سول ملٹری بندھن کو مضبوط تر کرتے ہوئے دیہی علاقوں کے لوگوں کے تحفظ کے خدشات کو مثبت طریقے سے حل کیا۔
دریں اثنا پھوبرنگ کے سرپنچ نے بھی فوج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا’’میں فوج کا شکر گذار ہوں جنہوں نے سال۱۹۶۲میں بچھائی گئی سرنگوں کو تباہ کیا‘‘۔انہوں نے کہا کہ ان سرنگوں سے ہمیں کافی نقصان اٹھانا پڑتا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’بے روز گاری کم ترین سطح پر‘:روز گار کے مواقع پیدا ہونا نئی بلندیوں کو چھورہا ہے :وزیر اعظم

Next Post

دہشت گردی دنیا کےلئے سب سے بڑا چیلنج ، اس سے سختی سے ملنے کی ضرورت :مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت پیغام

دہشت گردی دنیا کےلئے سب سے بڑا چیلنج ، اس سے سختی سے ملنے کی ضرورت :مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.