اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

عالمی یوم سیاحت: میں سیاحوں کو جموں وکشمیر کی سیر کرنے کی دعوت دیتا ہوں: منوج سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-27
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سوپور دہشت گردوں کے حامیوں کو پناہ نہ دے:ایل جی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/27 ستمبر

جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر ‘منوج سنہا نے بدھ کے روز عالمی یوم سیاحت کے موقع پر سیاحوں کو جموں وکشمیر کی سیر پر آنے کی دعوت دی۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سنہانے سیاحوں سے کہا کہ وہ آکر یہاں کے دلکش مناظر اور پکوان کے خزانوں سے محظوظ ہوجائیں۔

لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار’ایکس‘ پر اپنے ایک پوسٹ میں کیا۔

سنہا نے کہا”عالمی یوم سیاحت کے موقع میں آپ سب کو جموں وکشمیر کی سیر کرنے کی دعوت دیتا ہوں جو بھارت کا تاج ہے “۔

ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا”جموں وکشمیر آکر یہاں کے دلکش نظاروں، پکوان کے خزانوں، شاندار ثقافت اور یہاں کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوجائیں“۔

سرکاری ذرائع کے مطابق رواں سال کے 31 اگست تک ایک کروڑ 52 لاکھ سیاح جموں وکشمیر کے سیاحتی مقامات کے دلفریب نظاروں سے لطف اندوز ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سال گذشتہ ایک کروڑ 88 لاکھ سیاح یہاں آئے جبکہ امسال یہ تعداد 2 کرووڑ سے تجاوز کرنے کی توقع ہے ۔

محکمہ سیاحت کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ سری نگر میں رواں سال کے ماہ مئی میں منعقدہ جی ٹونٹی ٹورزم اجلاس کے باعث غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 59 فیصد اضافہ درج ہوا ہے ۔

عہدیداروں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں جہاں نئے سیاحتی مقامات کو منظر نامے پر لایا جا رہا ہے وہیں سیاحوں کے لئے تمام تر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے انفراسٹکریچر کو دستیاب رکھا جا رہا ہے ۔

بتادیں کہ دنیا میں 27 ستمبر کو عالمی یوم سیاحت کے بطور منایا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنجوان میں سابق دہشت گرد معاون کے گھر پر ایس آئی یو کا چھاپہ

Next Post

سری نگر کے ملورہ میں نوجوان کی پر اسرار حالت میں لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

سری نگر کے ملورہ میں نوجوان کی پر اسرار حالت میں لاش بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.